رکیے بھیا تین کپ بھی آگئےذرا دھیان سے آپی
زبردست بہت خوبصورت سجاوٹرکیے بھیا تین کپ بھی آگئے
شاندار ہیں بٹیا بہت گہرے ہیں بظاہر چھوٹے لگ رہے ہیںسیما آپا اتنے چھوٹے چھوٹے کپ۔۔۔۔ ایسے تو کم سے کم ایک درجن ہوں تے گل بنے۔
ظاہر اور باطن دونوں خوبصورت ہے چائے کا اب تو ڈاکٹر بھی مانتے ہیں کہ مضرِ صحت نہیں ہے ۔فوراً حاضر کرتے ہیں چائے!!!ضروری ہے صبح ناشتے کے ساتھ چائے، اسے میں تو ختم کر چکا، ایک اور پیالی بھی مل جائے تو کیا کہنے!
فوراً ملے گی عظیم میاں بسکٹ کھائیں گے کہ شامی کباب ۔۔۔غضب خدا کا، اتنی تصویریں چائے کی یہاں، خیر میں بھی ایک پیالی کے لیے کہنے ہی والا ہوں!
کیوں نہ لکھیں ہم اپنی بٹیا کا نام 🥰🥰🥰🥰ضرور لکھیں گے ❤️❤️قرعہ ڈال لیجئیے آپا۔۔ جسکا نام نکلا، ساری چائے اس کی۔بس آپ ہر پرچی پہ ہمارا نام لکھ دیجئیے گا چپکے سے۔
لو ہماری نصیحت سنو ۔ بانٹ کے کھایا کرو برکت رہتی ہے پھر ۔گل یاسمیں ، گل یاسمیں لکھا ہو گا ہر پرچی پر۔ پھر تو چائے بسکٹ شامی کباب سبھی ہمارے لئے ہوں گے۔ @عظیم کو آپ نے کیا کھلانا پلانا آپا
مگر پینے میں مل بانٹ نہیں کر سکتےچائے کے سلسلہ میں۔لو ہماری نصیحت سنو ۔ بانٹ کے کھایا کرو برکت رہتی ہے پھر ۔
اور ہاں سمجھ رہی ہو نا کس کے ساتھ بانٹنا ہے ؟ شاباش!