سیما علی
لائبریرین
صحیح کہا آپ نےشوگر فری ہو چائے لیکن پتیسہ رج کے میٹھا ہو۔۔ کیا ہی بات ہے۔
صحیح کہا آپ نےشوگر فری ہو چائے لیکن پتیسہ رج کے میٹھا ہو۔۔ کیا ہی بات ہے۔
ضرر نہ پہنچے آپکو اس لئے پتیسہ نہیں لائےصبح سے انتظار کر رہا ہوں، نہ ہی پتیشہ ملا اور نہ ہی رس گلہ۔
ظاہر میں تو ایسی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ پتیسہ کوئی ضرر پہنچائے گا۔ضرر نہ پہنچے آپکو اس لئے پتیسہ نہیں لائے
قائدہ تو یہی ہے مرنا یہاں جینا یہاں اِ سکے سوا جانا جانا کہاںفی الحال تو زندگی کرنا ہی کرنا ہے۔ مہنگائی ہمیشہ سے ہوتی آئی ہے اور ہوتی رہے گی ۔ جینا تو نہیں چھوڑ سکتے ناں؟
گھر چھوڑ کے بھی بھیا بے گھر ہی رہتے ہیں جب ہم اپنے بٹیے کے پاس جاتے ہیں اور نک سکُ سے چیزیں درست کرتے ہیں تو فرماتے ہیں ماں یہ کونسا ہمارا گھر ہے جو آپ صبح سے کونا کونا صاف کرنے پہ لگی ہیں ۔کبھی کبھی قاعدے کی بات بھی بے قاعدہ محسوس ہوتی ہے۔ اور انسان عوام، حکومت اور نظام سے بے دل ہو کر ملک ہی چھوڑنے کا سوچنے لگتا ہے۔