عظیم

محفلین
فوراً ملے گی عظیم میاں بسکٹ کھائیں گے کہ شامی کباب ۔۔۔
ہاں شامی کباب چلیں گے، لیکن میں نے گھر میں کہنا تھا چائے کے لیے آپ کو تو نہیں کہہ سکتا کہ آپ بڑے ہو
قرعہ ڈال لیجئیے آپا۔۔ جسکا نام نکلا، ساری چائے اس کی۔بس آپ ہر پرچی پہ ہمارا نام لکھ دیجئیے گا چپکے سے۔
لگتا ہے کوئی گیم کھیلی جا رہی ہے چپکے چپکے، کہیں سب پرچیوں پر آپ ہی کا نام تو نہیں لکھا جانے والا؟
وجی کا السلام علیکم سب کو۔
وعلیکم السلام
 
سیما علی

لائبریرین
ہاں شامی کباب چلیں گے، لیکن میں نے گھر میں کہنا تھا چائے کے لیے آپ کو تو نہیں کہہ سکتا کہ آپ بڑے ہو
یہ تو کوئی بات نہیں ماں تو ہر وقت بچوں کے کام کرنے کو تیار رہتی ہے تو آپ بھی تو ہمارے بچے ہیں عظیم میاں ہمیں خوشی ہوتی ہے ۔۔۔سب بچوں کا کام کرنے میں ۔پھر چائے بنانا کونسا بڑا کام ہے 🥰
 
عظیم

محفلین
یہ تو کوئی بات نہیں ماں تو ہر وقت بچوں کے کام کرنے کو تیار رہتی ہے تو آپ بھی تو ہمارے بچے ہیں عظیم میاں ہمیں خوشی ہوتی ہے ۔۔۔سب بچوں کا کام کرنے میں ۔پھر چائے بنانا کونسا بڑا کام ہے 🥰
اللہ آپ کا بھلا کرے، بچوں کا بھی فرض بنتا ہے نا کہ ماں کو زحمت نہ دیں!
 
سید عاطف علی

بہت بھلی بات کی ہے عظیم آپ نے یہ والی۔
 
عظیم

محفلین

سیما علی

لائبریرین
پیاری بھری دعاؤں پر آمین اور آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں!

اللہ آپ کا بھلا کرے!
تعلیم و تربیت سکھاتی ہے ادب و لحاظ ۔سلامت رہیں وہ ہاتھ جنھوں نے آپکی تربیت کی !!!!!!ماشااللہ بہت ساری دعائیں آپکی والدہ کے لئے اور آپکے لئے !!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثنا اور ثمرین دونوں کو دوسری لڑی میں چائے بنانے کا بولا۔ اور یہاں بھی ث حصے آیا۔
اب یوں ہے کہ ان میں سے ایک چائے بنائے اور دوسری برتن دھوئے۔
 
الف عین

لائبریرین
ذرا بھی نہیں کھا سکتا سوہن حلوہ، اگر لاہور کا بھی اجمیر کی طرح ہوتا ہو تو..... دانت اس قابل نہیں رہے کہ توڑ سکیں
 
عظیم

محفلین
ذرا بھی نہیں کھا سکتا سوہن حلوہ، اگر لاہور کا بھی اجمیر کی طرح ہوتا ہو تو..... دانت اس قابل نہیں رہے کہ توڑ سکیں
زیادہ سخت نہیں ہوتا، یہاں پاکستان میں مَیں نے تو ملتان کا ہی حلوہ مشہور دیکھا ہے، لاہور میں شاید ہی کوئی ایسی جگہ ہو جہاں کا حلوہ مشہور ہے
جس حلوے کی میں بات کر رہا ہوں وہ ذرا دانے دار ہوتا ہے اور بادام وغیرہ یعنی خشک میوہ جات ڈالے ہوئے ہوتے ہیں اس میں، یہ چیز ہی شاید آپ کے لیے بہتر نہ ہو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سنیں سنیں سب۔۔۔
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔ پھر اکیلے اکیلے کیسے سوہن حلوہ اور پتیسہ اکیلے اکیلے کھانے کی بات ہو رہی ہے۔ پہلے 25 فیصد ہمارے لئے الگ سے کریں، باقی مل بانٹ کر کھا لیں۔
 
Top