فیصل عظیم فیصل
محفلین
تازہ نان کے ساتھ اور کچی لسی کے ساتھ
ٹماٹربھی ڈال سکتے ہیں نمکین لسی میں؟ رائتے میں تو اکثر ڈالے جاتے ہیں!
جلدی سے کوئی یہ تجربہ کرکے بتائےثالث کا کردار ادا کریں گے کیا ٹماٹر لسی اور رائتے کے بیچ ؟
حلوہ خور کو لسی پلاؤ گی تو پیچھے رہ ہی جاؤ گیچاہیں اگر آپ قدیر بھائی تو یہ تجربہ کر کے آپ ایک اور ڈاکٹر قدیر کہلوانے کے حقدار بن سکتے ہیں
حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے پولیس آن پہنچی کیونکہ بتائے گئے تمام مسالہ جات انھی کی جیب سے جانے ۔چلو پھر ٹماٹر کاٹ کر کچی لسی میں ڈال کر دیکھ لو ایک چمچ زیرہ ، دو چار ہری مرچ تیسرا حصہ دہی ڈال کر رائتہ ہی بنا لیتے ہیں نمک کا حساب رکھنا مت بھولنا
خال خال ہی ایسے لوگ ہوں گے جو ایسا کر کے بھی پیچھے نہ رہتے ہوں گے۔حلوہ خور کو لسی پلاؤ گی تو پیچھے رہ ہی جاؤ گی
دل سے کرتے ہہں خدا کا خوف مگر کچھ حد تک خدائی فوجداروں سے بھی ڈرتے ہیں جو مرغے کو بھی یہ کہنے پہ مجبور کر دیتے ہیں کہ ہاں صاھب جی ۔۔۔۔۔۔ آ خو۔خدا کا خوف کرو
ڈیڑھ لفظ ہی میں رعب جھاڑنے کی نہیں ہو رہی۔ ڈائیلاگ مکمل ہونا چاہئیےدفع کرو