سید عاطف علی
لائبریرین
سب لوگ کیسے پئیں گے آپا ،ژونگ شان شان سے بنوائیں چائے 😎
وہ تو چینی چائے ہو گی اس میں چینی کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
سب لوگ کیسے پئیں گے آپا ،ژونگ شان شان سے بنوائیں چائے 😎
شکر ڈلوا لیں گے چینی کی جگہ ۔۔۔چینی چائے ویسے ہی ٹھنڈی پیتے ہیں ۔۔۔۔سب لوگ کیسے پئیں گے آپا ،
وہ تو چینی چائے ہو گی اس میں چینی کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
صحیح تو میں یہی سمجھتا ہوں کہ دونوں الفاظ ایک ہی شے کے دو نام ہیں، کیا واقعی کچھ فرق ہے شکر اور چینی میں؟شکر ڈلوا لیں گے چینی کی جگہ
ظاہر ہے کہ چینی چائے میں چینی کی ضرورت نہیں پڑے گی لیکن مصری بارے کیا خیال ہےسب لوگ کیسے پئیں گے آپا ،
وہ تو چینی چائے ہو گی اس میں چینی کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
غور کر کے جملہ خود مکمل کر لیجئیے بھائی۔۔ بکریوں ۔۔۔عاطف کو تو یہ ترکیب پسند آئی ۔ اس کا کمال کدو کو جاتا ہے یا بکریوں کو ۔
فورا ََ اندازہ ہو گیا تھا مجھے تو ۔ بس یونہی پوچھ لیا میں نے تو ۔غور کر کے جملہ خود مکمل کر لیجئیے بھائی۔۔ بکریوں ۔۔۔
قارون کا خزانہ بھی کوئی دے دے !!!!!تو بھلا ہم کسی کو اتنی جُرات دے سکتے ہیں کہ ہماری بٹیا کا کوئی بال بھی بیکا کرے ! کُجا کہ سمندر میں دھکیلے !طویل ہوتی جا رہی مظالم کی لسٹ سیما آپاا ۔ سب ہمیں. سمندر میں دھکیل رہے ہیں مل کر۔۔۔
کیا ہی بات ہے آپ کی عاطف بھائیفورا ََ اندازہ ہو گیا تھا مجھے تو ۔ بس یونہی پوچھ لیا میں نے تو ۔
۔ یعنی کدو کے بیج جھوٹے اور بکریاں سچی ۔
گردشوں میں ہے اپنا ستارا آپا کہ سب کراچئیوں نے ایکا کیا ہوا ہے۔ ہم نے پولیس بلا لی ہےقارون کا خزانہ بھی کوئی دے دے !!!!!تو بھلا ہم کسی کو اتنی جُرات دے سکتے ہیں کہ ہماری بٹیا کا کوئی بال بھی بیکا کرے ! کُجا کہ سمندر میں دھکیلے !
اح ہممم السلام علیکم و رحمتہ اللہ ۔ ہاں کڑیئے کی بنڑیا۔ خیر تھیگردشوں میں ہے اپنا ستارا آپا کہ سب کراچئیوں نے ایکا کیا ہوا ہے۔ ہم نے پولیس بلا لی ہے
لیں روؤف بھائی دیکھ لیں ۔۔۔ ایک آواز پہ پولیس حاضر۔۔۔اح ہممم السلام علیکم و رحمتہ اللہ ۔ ہاں کڑیئے کی بنڑیا۔ خیر تھی
کیوں یاد کیا ۔ ادھر کون تمہارے دوالے ہوگیا
محبت سے سب حاضر ہیں آپکے لئے بٹیا !!! پلُس۔ کو کیوں بلانا 🥰لیں روؤف بھائی دیکھ لیں ۔۔۔ ایک آواز پہ پولیس حاضر۔۔۔
یہاں کوئی دوالے نہیں ہوا۔ بلایا آپ کو اس لئے کہ سب ہمارے رعب میں آ جائیں کہ پولیس ہماری مٹھی میں ہےگ کے بعد ل سے جملہ لکھنا تھا۔
نہیں یہ بات نہیں آپا۔ آپ سب کی محبتیں سر آنکھوں پر ۔ مگر ہمیں سب کو ڈرا کر رکھنا ہےمحبت سے سب حاضر ہیں آپکے لئے بٹیا !!! پلُس۔ کو کیوں بلانا 🥰
وعدہ ہے ہمارا آپ سے سب آپکی بہت عزت کرتے ہیں اور جب آپ نہیں آرہی تھیں تو سب یاد کرتے تھے۔۔۔نہیں یہ بات نہیں آپا۔ آپ سب کی محبتیں سر آنکھوں پر ۔ مگر ہمیں سب کو ڈرا کر رکھنا ہے
ہمیں یقین ہے اس بات کا آپا۔ اور ہم بھی آپ سب کی بہت عزت کرتے ہیں۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
وعدہ ہے ہمارا آپ سے سب آپکی بہت عزت کرتے ہیں اور جب آپ نہیں آرہی تھیں تو سب یاد کرتے تھے۔۔۔
ہمارا اندازہ ہے کہ تم نے یہ ڈرانا بھوتنی سے سیکھا ہوگا یقینا ۔نہیں یہ بات نہیں آپا۔ آپ سب کی محبتیں سر آنکھوں پر ۔ مگر ہمیں سب کو ڈرا کر رکھنا ہے