گُلِ یاسمیں
لائبریرین
واہ جی ایسے کیسے ہو سکتا۔ ہم سارے الزام اپنے سر لینے کو تیار۔۔ تسی موجاں کرو
یعنی کہ ۔۔ہم موجاں نہیں کرسکتے آپ کے بغیر 🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
تو اب ہمیں ادھاروالی پتری کہہ کر پکارا جائے گا۔۔۔ پیش سے پڑھنا یا زبر سےپتری ! میں تعلیم بالغان کی ایک کلاس میں تھا ۔
پتری میں نے نین بھیا سے مستعار لیا ہے ۔
تو لیجے ہم آگئے ۔وعلیکم السلامالسلام علیکم ایک بار پھر۔ سیما آپا کہاں ہیں آپ۔
ٹیمپر لوز نہیں کرتا میں کچھ بھی کہہ لو۔تو اب ہمیں ادھاروالی پتری کہہ کر پکارا جائے گا۔۔۔ پیش سے پڑھنا یا زبر سے
چائے کہاں رکھ کر گئی ہے ثمرین ۔ثمرین کی چائے اور ہمارا سلام قبول کریں
السلام علیکم
دعائیں ہماری آپکے ساتھ کسی ڈائریکٹ حوالدار کی جرُات نہیں ہوسکتی 🌼خراب ہو جائے گی وہاں رکھے ہوئے ، ہمیں توحوالات نہیں جانا ۔ ڈائریکٹ حوالدار پکڑ نہ لے۔
ڈنڈا بھی ہوتا ہے اس کے ہاتھ میں تو ۔۔۔دعائیں ہماری آپکے ساتھ کسی ڈائریکٹ حوالدار کی جرُات نہیں ہوسکتی 🌼
ذرا بھی پرواہ نہ کریں !!!!ڈنڈا ہوگا ملزموں کے واسطے ۔۔۔ہمارے بھیا امن پسند اور قانون پسند ہیں ۔ڈنڈا بھی ہوتا ہے اس کے ہاتھ میں تو ۔۔۔
روکا نہیں کسی نے ۔۔۔ دینی ہو گی کسی منظور نظر ملزم کو ۔حوالات میں پہنچا دی گئی ہے چائے