گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہی تو فکر ہے۔۔۔ یا تو بکریاں یا بھوتنی۔ہمارا اندازہ ہے کہ تم نے یہ ڈرانا بھوتنی سے سیکھا ہوگا یقینا ۔
لیکن بیچاری بکریاں نہ ڈر جائیں خواہ مخواہ ۔
یہی تو فکر ہے۔۔۔ یا تو بکریاں یا بھوتنی۔ہمارا اندازہ ہے کہ تم نے یہ ڈرانا بھوتنی سے سیکھا ہوگا یقینا ۔
لیکن بیچاری بکریاں نہ ڈر جائیں خواہ مخواہ ۔
پتہ نہیں کتنے فضائل ہیں ۔ کافی تو بیان ہو چکے اب تک ۔بیجوں کے فضائل جمع کریں اب؟
تو کیا باقیوں سے امید رکھی جا سکتی ہے کہ مزید فضائل کی تحقیق کی جا سکےپتہ نہیں کتنے فضائل ہیں ۔ کافی تو بیان ہو چکے اب تک ۔
ٹکر مارے گی بکری اگر فضائل جمع ٹھیک سے نہ کیے تو ۔سو ٹکریں ہوں گی پوری ۔تو کیا باقیوں سے امید رکھی جا سکتی ہے کہ مزید فضائل کی تحقیق کی جا سکے
ثمرین ہوتی تو اس سے پوچھتے کہ فضائل فضل ہی کی جمع ہے یا پھر۔۔۔۔۔دیکھنے کو کوئی بھوتنی ہی نہ مل جائے ڈریم میں ۔
جمع تو کرنے ہی پڑیں گے ۔ اب ثمرین کرے یا عنبرین یا گل یاسمین ۔ثمرین ہوتی تو اس سے پوچھتے کہ فضائل فضل ہی کی جمع ہے یا پھر۔۔۔۔۔
چمن سے پھول جمع کرنے کی بات کر رہے ہیں آپ جیسےجمع تو کرنے ہی پڑیں گے ۔ اب ثمرین کرے یا عنبرین یا گل یاسمین ۔
ثمرین کے ذمہ ہے چائے بناناحق ہو۔ یا ر کوئی ڈبی مارلبرو دی تے منگواؤ۔ یاں فیر ودھیا سی چائے
خیال کرو جناب ایک دوسرے کے ذمے ڈالتے ہمیں لٹکا ہی نہ دینا ۔ چائے پانی اور سگریٹ یہی تو ہمارا پٹرول ہوتا ہےثمرین کے ذمہ ہے چائے بنانا
زبردست سی کڑک چائے پلائی جائے۔۔راستہ باورچی خانے کو جاتا ہے علی الصباح چائے کے حصول کا۔ سلام صبح کے بعد ۔