رہنے ہی دیجئیے۔ ہم نے بتا دیا کہ ڈنکے کی چوٹ ڈنکے پر ہی لگتی ہے تو سب نے ہمیں ہی ذہین سمجھ لینا ہے۔ذہین آدمی ہی بتا سکتا ہے کہ ڈنکے کی چوٹ لگتی کہاں پر ہے
زبردست کام کر رہے ہیں کدو کے بیج۔ لگتا ہے یہ ہمیں ۔رہنے ہی دیجئیے۔ ہم نے بتا دیا کہ ڈنکے کی چوٹ ڈنکے پر ہی لگتی ہے تو سب نے ہمیں ہی ذہین سمجھ لینا ہے۔
ظاہر سی بات ہے کہ ڈنک تصغیر ہے ڈنکا کی۔۔۔ذہین آدمی ہی بتا سکتا ہے کہ ڈنکے کی چوٹ لگتی کہاں پر ہے
عالیشان بلکہ عالی عالیشان تشریح ڈنک پلس ڈنکے کیظاہر سی بات ہے کہ ڈنک تصغیر ہے ڈنکا کی۔۔۔
ڈنکا یعنی کہ بڑا ڈنک۔۔۔
جب بچھو بڑا ڈنک مارتا ہے اور جواباً اس کو وہ والی چوٹ ماری جاتی ہے جس کے باعث وہ مر جاتا ہے تو اس چوٹ کو ڈنکے کی چوٹ کہتے ہیں!!!
کیسا لگا میرا مجاک!!!
غمزدہ بھی کر سکتے کدو کے بیج، جب ذہانت حد سے بڑھنے لگے۔ شاید وہی اس کا ری ایکشن ہو۔ پر سانوں کی۔ ساڈے کول تے ہے ہی پوری جہی۔طریقے سلیقے سے کھائیے گا۔ ایسا نہ ہو کہ ری ایکشن ہو جائے۔
فوراً مان لیا کیونکہ ہم جسے اتنا عقلمند سمجھتے ہیں وہ بھلا غلط کیونکر ہو 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟ظاہر سی بات ہے کہ ڈنک تصغیر ہے ڈنکا کی۔۔۔
ڈنکا یعنی کہ بڑا ڈنک۔۔۔
جب بچھو بڑا ڈنک مارتا ہے اور جواباً اس کو وہ والی چوٹ ماری جاتی ہے جس کے باعث وہ مر جاتا ہے تو اس چوٹ کو ڈنکے کی چوٹ کہتے ہیں!!!
کیسا لگا میرا مجاک!!!
قائل ہوئے بیٹھی تھیں آپ تو جیسے آپا۔ اتنا بھی خیال نہ کیا کہ پچھلے دنوں ڈنک کو ڈنمارک سے منسوب کیا جاتا رہا۔ رہیں نا آپ بھولی کی بھولی، ہماری ہمجولیفوراً مان لیا کیونکہ ہم جسے اتنا عقلمند سمجھتے ہیں وہ بھلا غلط کیونکر ہو 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
کیو ں بٹیا ہم نے کیوں نہ پڑھا ڈ سے ڈنک اور ڈنمارک ۔🤓قائل ہوئے بیٹھی تھیں آپ تو جیسے آپا۔ اتنا بھی خیال نہ کیا کہ پچھلے دنوں ڈنک کو ڈنمارک سے منسوب کیا جاتا رہا۔ رہیں نا آپ بھولی کی بھولی، ہماری ہمجولی
گمان ہم تو یہی کر سکتے اب کہ آپ کو رہ رہ کے اپنا کراچیئے ہونا یاد آ جاتا ہے۔گھر سمندر کر دے والی لڑی میں جب سب نے اپنی پٹاریوں سے سانپ بچھو کنکھجورا اور طرح طرح کے ڈنک مارنے والے حشرات نکالے تو ڈنمارکیوں کا حشر نشر کر دیاکیو ں بٹیا ہم نے کیوں نہ پڑھا ڈ سے ڈنک اور ڈنمارک ۔🤓
لیجیے ہم بھی کیسے بھلکڑ ہوگئے ۔۔۔ہم تو کراچئیے نہیں ڈنماکیے ہوگئے ہیں!!!!گمان ہم تو یہی کر سکتے اب کہ آپ کو رہ رہ کے اپنا کراچیئے ہونا یاد آ جاتا ہے۔گھر سمندر کر دے والی لڑی میں جب سب نے اپنی پٹاریوں سے سانپ بچھو کنکھجورا اور طرح طرح کے ڈنک مارنے والے حشرات نکالے تو ڈنمارکیوں کا حشر نشر کر دیا
لیکن ہم نے دل پہ نہیں لیا اور گنگناتے ہوئے چل دئیے۔۔۔ سانوں کی۔۔ سا۔۔نوں۔۔۔ کی
مطلب آپ کے کہنے کا یہ ہےکہ جو بھلکڑ ہوتے ہئں وہ ڈنمارکئیے ہوتے ہئں؟لیجیے ہم بھی کیسے بھلکڑ ہوگئے ۔۔۔ہم تو کراچئیے نہیں ڈنماکیے ہوگئے ہیں!!!!
مطلب آپ کے کہنے کا یہ ہےکہ جو بھلکڑ ہوتے ہئں وہ ڈنمارکئیے ہوتے ہئں؟
ہائے ہم کو تلخ گھونٹ پینے پڑے ۔ وہ بھی پیاری آپا کے ہاتھوں۔