گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پھر تو اچھا ہو گیا۔ لیکن یہ فرمایا جانا ہمیں ہضم نہیں ہوتا۔بجا ارشاد فرمایا !!!بلکہ مستند ہے آپکا فرمایا ہوا🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
پھر تو اچھا ہو گیا۔ لیکن یہ فرمایا جانا ہمیں ہضم نہیں ہوتا۔بجا ارشاد فرمایا !!!بلکہ مستند ہے آپکا فرمایا ہوا🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
ثابت قدمی کا ثمر ضرور ملے گا آپکو ان شاء اللہٹوکری میں ٹماٹر، ٹنڈے اور ٹکڑا ادرک کا رکھا ہے۔ آپا دیکھیں تو ہم نے صحیح کہا نا ۔
جاؤ ٹنڈے کی سبزی پکا کر لاؤ ٹماٹر کے ساتھ اور ادرک کے علاوہ لہسن بھی ڈالنا!ٹوکری میں ٹماٹر، ٹنڈے اور ٹکڑا ادرک کا رکھا ہے۔ آپا دیکھیں تو ہم نے صحیح کہا نا ۔
چور کی جو سزا وہ ہماری سزا ، اگر آپ کو ہماری پکائی ٹنڈے کی سبزی پسند نہ آئے استاد محترم۔ آلو تو نہیں ڈالیں نا؟جاؤ ٹنڈے کی سبزی پکا کر لاؤ ٹماٹر کے ساتھ اور ادرک کے علاوہ لہسن بھی ڈالنا!
خیریت نہیں اب آپکی شاہ صیب آپ نے ہماری بٹیا کو ایسے کہا !!!ویسے ہی کراچئیے بدنام ہیں آپ نے ایسے لفظ کہے ہماری پیاری سی دلاری سی بٹیا کو ۔۔۔جائیں ہم آپ سے سخت ناراض 😡حدود آرڈیننس کے مطابق چور کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے -گویا آپ کے ٹِنڈے پسند نہ آئیں تو آپ کو ٹُنڈا کر دیا جائے اور نام رکھا جائے باجی گل ٹُنڈی -
دل پہ نہ لیں گے ہم یہ بات ۔ چور بولا ہے چورنی نہیں۔ اور یہ معاملہ ہمارےاور استاد محترم کے بیچ ہے۔ کراچئیے اپنی دشمنی نکالنے کے لئے کوئی اور موقع تلاشیںحدود آرڈیننس کے مطابق چور کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے -گویا آپ کے ٹِنڈے پسند نہ آئیں تو آپ کو ٹُنڈا کر دیا جائے اور نام رکھا جائے باجی گل ٹُنڈی -
ڈنڈے والی پولیس پھر رہی یہاں۔ لے لی جائے گی خبر آپ کی۔ پولیس پولیس پہنچئیے جلدی فیصل عظیم فیصلدر ایں چہ شک کہ ہم نے تو ان کے کہے کی تشریح کی ہے -خود سے تو کچھ نہیں کہا
ڈالیں دھول بٹیا ۔۔تے فیر تسی کہندے او کہ۔۔۔ چلو مٹّی پاؤدل پہ نہ لیں گے ہم یہ بات ۔ چور بولا ہے چورنی نہیں۔ اور یہ معاملہ ہمارےاور استاد محترم کے بیچ ہے۔ کراچئیے اپنی دشمنی نکالنے کے لئے کوئی اور موقع تلاشیں
ذرا جلدی بلائیں پُلس کو🤩ڈنڈے والی پولیس پھر رہی یہاں۔ لے لی جائے گی خبر آپ کی۔ پولیس پولیس پہنچئیے جلدی فیصل عظیم فیصل
رہنے دیں دھول مٹی سائیڈ پہ۔۔ڈسٹ الرجی ہے ہمیں۔ اپنا نقصان ہونا چھینکیں مار مار۔ اور آپ لوگوں نے کہنا کہ یہ کون اتنی شدت سے یاد کئے جا رہا میکوڈالیں دھول بٹیا ۔۔تے فیر تسی کہندے او کہ۔۔۔ چلو مٹّی پاؤ
زندہ گاڑ دیں گے ہم اس اونٹ کو ریت میں تاکہ آپ کو فرار کرنے میں مدد نہ دے۔ البتہ سر اس کا ریت سے باہر رکھیں گے کہ سانس لینے میں مشکل نہ ہو بیچارے اونٹ کوروپوش ہو جائیں گے ہم اونٹ پہ بیٹھ کر
شدید غصہ آتا ہے ہمیں جو مرد حضرات ہمشہ بیغم کے بھائی کو بیچ میں لے آتے ہیں 🤓سالے اونٹ کے ساتھ یہی ہونا چاہیے -شاباش
شاباش واپس لیں ۔ ہمیں معلوم نہ تھا کہ وہ سالا ہےسالے اونٹ کے ساتھ یہی ہونا چاہیے -شاباش
وہی تو ہم سوچ رہے کہ کیا ہمیں اونٹ کو ریت میں نہئں گاڑنا چاہئیےشدید غصہ آتا ہے ہمیں جو مرد حضرات ہمشہ بیغم کے بھائی کو بیچ میں لے آتے ہیں 🤓