یاسر شاہ

محفلین
حدود آرڈیننس کے مطابق چور کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے -گویا آپ کے ٹِنڈے پسند نہ آئیں تو آپ کو ٹُنڈا کر دیا جائے اور نام رکھا جائے باجی گل ٹُنڈی -
قاعدے کی بات یہ ہے کہ گل باجی سے معذرت چاہتا ہوں اگر انھیں بری لگی ہو بات۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
لیکن میرے خیال میں مراسلہ ایڈٹ کر دیا جائے تاکہ کسی پر کوئی منفی تاثر کا امکان نہ رہے۔ کوئی سارے مراسلے ترتیب سے تھوڑا ہی پرھتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
میں نے تو سفارش کی تھی بھئی۔اس میں ناگواری کی کیا بات بھلا۔ خیر میں بھی معذرت پیش کر دیتا ہوں ۔
نیکی ہے بھیا معذرت کرلینا بھی !بے شک وہ اللہ کے دوست ہیں !!!غصہ پینے والے اور لوگوں سے درگزر کرنے والوں کی اللہ تعالیٰ نے ثناء بیان کی ہے اور یہ خبر بھی سنائی کہ میں اس نیکی اور احسان کی وجہ سے ان کو دوست رکھتا ہوں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top