سیما علی

لائبریرین
پتنی کا ڈر بہتر ہے۔وہ ایک ڈر جسے تو گراں سمجھتا ہے۔ہزار ڈرائنیوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
ٹوکرا بھر پھول آپکے لئے تحفے کے طور پر بھیجے جاتے ہیں گجرے بنوا کر دلہن کی خدمت میں پیش کیجیے۔
SU4vfKj.jpg
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈلی مصری کی ہیں ہماری بٹیا 🌷🌷🌷🌷🌷
ذرا پرانی۔۔ بلکہ بہت پرانی۔۔ یعنی کہ ہمارے بچپن کی بات ہے۔ ہماری ایک کزن جو ہم سے بڑی تھی لیکن باتیں بزرگوں والی کیا کرتی تھی۔ کہتی تھی اتنے میٹھے بھی نہ بنو کہ کوئی چیونٹیاں مکوڑے آپ کو کھا جائیں اور ایسے کڑوے بھی نہ بنو کہ کوئی منہ ہی نہ لگائے۔
 
راضی ہو مالک اُن سے بات سولہ آنے سچی ہے بھیا۔۔۔
مصری کی ڈلی ہم نے پیار میں کہا ہے بھیا ۔۔۔پتہ نہیں بغیر دیکھے اُنکی سادگی سے پیا ر ہے یہ لکھنے میں بڑی بڑی باتیں لکھتی ہیں پر ہے بہت سادہ 🥰🥰🥰🥰🥰
 
Top