فکر تو یہی ہے کہ رات کا کھانا بھی کھلانا پڑے گا۔
طارق شاہ محفلین فروری 10، 2014 #3,083 کبھی کبھی ملنگ و فقیر بھی، قہرِ درویش کی زد یا لپیٹ میں دیکھے ہیں سب موڈ پر منحصر ہے
طارق شاہ محفلین فروری 10، 2014 #3,089 وجی صاحب! ویلکم بیک ، بہت مواد جمع ہو گیا ہوگا شیئر کرنے کے لئے ہم سے مگر آپ تھے کہاں ؟ والا تجسس ہمیں بھی لاحق ہے امید ہے سب خیریت رہی ہوگی
وجی صاحب! ویلکم بیک ، بہت مواد جمع ہو گیا ہوگا شیئر کرنے کے لئے ہم سے مگر آپ تھے کہاں ؟ والا تجسس ہمیں بھی لاحق ہے امید ہے سب خیریت رہی ہوگی
شمشاد لائبریرین فروری 10، 2014 #3,091 وجی نے کہا: مجھے کیا معلوم جناب کافی عرصے بعد یہاں آیا ہوں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں یہ بہانہ نہیں چلے گا۔ اب جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
وجی نے کہا: مجھے کیا معلوم جناب کافی عرصے بعد یہاں آیا ہوں یہاں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہاں یہ بہانہ نہیں چلے گا۔ اب جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
طارق شاہ محفلین فروری 11، 2014 #3,092 ابھی آتے ہی ہوں گے تمام گوشوارے لئے ،۔ جرمانے کی بات تو نہ کریں نا
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2014 #3,093 بات تو کرنی ہی پڑے گی۔ اس کے بغیر وہ جرمانہ ادا نہ کریں گے۔ اگر وہ جرمانہ ادا نہیں کریں گے تو اپنا چائے پانی کا خرچہ کہاں سے نکلے گا۔
بات تو کرنی ہی پڑے گی۔ اس کے بغیر وہ جرمانہ ادا نہ کریں گے۔ اگر وہ جرمانہ ادا نہیں کریں گے تو اپنا چائے پانی کا خرچہ کہاں سے نکلے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 11، 2014 #3,095 تو ہمیں پانی پر ٹرخایا جا رہا ہے۔ یہ تو بڑی ناانصافی کی بات ہے۔
وجی لائبریرین فروری 12، 2014 #3,100 حضرت آپ کچھ بھول گئے ٹ کے بعد ث آتا ہے آپ نے تو ج پر چھلانگ ماردی