زلفی شاہ

لائبریرین
حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ اب لوگ سنت کو ترجیح دینے کو ہی تیار نہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے۔ فساد امت کے وقت جو میری ایک سنت کو زندہ کرے گا سو شہیدوں کا ثواب پائے گا۔
 

ابن رضا

لائبریرین
ڈھونڈنے سے ابھی ایسے الفاظ نہیں ملتے کہ جن سے حدیث کی تعریف و ستائش کی جاسکے یہ تو آپ کو 100 شہیدوں کے برابر ثواب حاصل کرنے پر اظہارِ تشکر پیش کیا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
رشک آنا کسی پر فخر کرنے کی ہی ایک صورت ہے جو بری بات نہیں !
لیکن اس میں ، اس بات کا دھیان رہے کہ
رشک حسد میں ، اور فخر ، غرور و تکبر ، یا انا میں تبدیل نہ ہو جائے
 

طارق شاہ

محفلین
ضرور کم لوگ آتے ہوں گے سردی اور برفباری میں شادی میں دعوت کھانے
لاس ویگاس (نیواڈا ) میں تو جا بجا حجاموں کی طرح شادیاں کرانے کی دکانیں
ہیں جن کا کام ہی، یہی ہے ایک گھنٹے سے بھی کم میں شادی سے فارغ
 
Top