ساری بات برداشت کے قابل ہو ، اگریہ تمام
تر زیادتی یہ حضرات خود پر کریں ۔
مگر یہ زیادتی تو ہم پڑھنے اور سننے والوں
پر ہوتی ہے ، لیکن ایک بات ہے پڑھے لکھے
ہونے کی وجہ سے تنقید ،اصلاح برداشت کرنے
کی صلاحیت یا، قوت (جو کہیں) الله نے انہیں
خوب دی ہے ، کہ ناراض نہیں ہوتے اگر ان کی
غلطیوں کی نشاندھی کی جائے تو