محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
حرام و حلال کی تلقین پر ابھی ڈاکٹر اسرار صاحب کی بات پڑھی۔ کیا ہی خوب کہا ہے کہ
دیکھیں ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قدرت نے کتنا انتظام کیا ہے
گرم ہو تو ہاتھ بتا دیتے ہیں
سخت ہے تو دانت بتا دیتے ہیں
کڑوا ہے یا ترش ہے تو زبان بتا دیتی ہے
باسی ہے تو ناک بتا دیتی ہے
بس ⁧حرام⁩ ہے یا ⁧حلال⁩، یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔
 
گُلِ یاسمیں

ڈھیروں شاباش ایسی اچھی بات شئیر کرنے پر۔ اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائیں آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا غور کیجئیے گا
رانجھا رانجھا کردی میں آپے رانجھا ہوئی
اس طرح رانجھا بھی تو ہیر ہیر کرتا ہیر بن گیا ہو گا کیونکہ معاملہ دوطرفہ تھا۔ مگر اعتراف کیوں نہ کیا ؟کہیں چاچا کیدو سے ڈر کی وجہ سے ؟
 
رانجھا ایک مرد تھا اور مردوں میں جتانے والی عادت نہیں ہوتی 🤓
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شہید نہ کر دئیے جائیں یہیں کہیں ۔ اسی لیے عافیت غازی بن کر لوٹ جانے میں نظر آئی۔
صحیح نہیں کہہ رہیں آپ۔ غازی میدان کے آخر تک رہتا ہے۔ پہلے میدان کو چھوڑ جانے والے کو غازی نہیں بھگوڑا کہتے ہیں۔😊
 
Top