سیما علی

لائبریرین
صدق دلی سے وعلیکم السلام اور بہت دعائیں
کیا کسی کو محفل کی سالگرہ یاد نہیں آ رہی؟ 30 جون میں دو ہفتے ہی بچے ہیں گُلِ یاسمیں
ضروری ہے پہلے آپکی خدمت میں دست بستہ آداب عرض کیا جائے ۔۔بالکل درست بات دو ہفتے ہی ہیں محفل کی سالگرہ میں ۔۔محفلین تیاریاں شروع کیجیے ۔۔
بٹیا
بھیا
 

عظیم

محفلین
طوطوں کی یہ ڈیوٹی لگاتے ہیں کہ محفل کے دروازے پر بٹھا دیں گے
ہر آنے والے کو خوش آمدید کہتے رہیں گے
 

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاد آ رہی ہے؟ میری یاد آ رہئ ہے؟
ان شاء اللہ کچھ دیر میں حاضر ہوتے ہیں۔ آپ آوازیں دیتے رہیے اثر ہو کر رہے گا :love:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر تو تم آج ہار گئیں ، ہم نے ابھی دوسرا مگا منگوالیا ہے ۔
ٹکر تو زور کی مار دیتے ہم دیوار کو اگر ہارے ہوتے۔ تائم کا حساب لگایا تو 45 منٹ پہلے ہم نے تین مگ پی لئے تھے۔؟حساب لگا کر ہماری ہار کا جشن منا لیجئیے بھائی :rollingonthefloor:
 
Top