گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چھٹیاں جب ہم واقعی میں گزارنا چاہئیں ہمیں بےبی سٹنگ پہ مجبور کر دیا جاتا ہے۔ دو تین دن سے ہماری حاضری کے اوقات بوجہ علیشا (بھتیجی) بدلے ہوئے ہیں۔ وہ سوتی ہے تو ہم سوتے ہیں وہ اٹھتی ہے تو ہمیں بھی اٹھنا پڑتا ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
چند منٹ قبل یہ ای میل آئی ۔
إجازتنا المطولة قربت ! و صرنا من عوائلنا أقرب
ہمارا لونگ ویک اینڈ آ پہنچا۔ اور ہم خاندانی قربتوں میں بڑھ گئے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈریئے کہیں لونگ ڈرائیو پر لونگ نہ گوانچ جائے پھر مسرت نذیر کا لونگ گوانچہ لونگ گوانچہ سنتے رہیں گے 😊🤓
صحیح ہو گیا یہ تو ۔ اب سارے پچھے پچھے لبھتے آئیں گے عاطف بھائی کی گاڑی کے نشانات دیکھتے۔ کسی کھوجی کی ضرورت پڑے گی ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طور تو نہ بنانے والے لگ رہے ہیں۔ یا کسی بڈھے دیسی مرغ کو پکانے کا ارادہ کر لیا ہے جو گلنے میں ہی نہیں آتا۔
ظرافت کی بھی حد نہیں۔۔ بڈھا دیسی مرغ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گلے کی وجہ سے سوچ رہے کہ آج کا دن بھی پرہیز ہو ہی جائے چاولوں سے۔
 
Top