گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فکر تھی تو اسی لئے آج یا کل ہی کا بولا۔علاج معالجہ سے زیادہ پرہیز ضروری ہوتا ہے۔ اگر ابھی تک گلے کا مسئلہ ہے تو صرف خیالی پلاؤ پر اکتفاء کرو
فکر تھی تو اسی لئے آج یا کل ہی کا بولا۔علاج معالجہ سے زیادہ پرہیز ضروری ہوتا ہے۔ اگر ابھی تک گلے کا مسئلہ ہے تو صرف خیالی پلاؤ پر اکتفاء کرو
کیا ہئ بات ہے آپ کی بھائی۔غرور نہیں کرتا میں اپنی ذہانت پر۔ آپ کو بالکل تعین سے بتا سکتا ہوں کہ کس دن عید ہو گی۔
دس ذوالہجہ کو ہو گی۔ کیا یاد کرو گی۔ بتا دیا میں نے 🤓
گرچہ میں بہت ذہین ہوں ماشاء اللہ لیکن مجھے اتنا بھی مت اڑائیے۔ جی ہاں 🤓کیا ہئ بات ہے آپ کی بھائی۔
لڑ گئی نا انہیں اخروٹوں والی تو گلہریوں کو نانی یاد آ جائے گیگلہریوں کی موجیں ہونے والی۔ الحمد للہ اخروٹ کا درخت بھرا پڑا ہے اخروٹوں سے
لو جی بے پر کی آپ خود اڑائے جا رہے ہئں اور الزام ہم معصوموں پرگرچہ میں بہت ذہین ہوں ماشاء اللہ لیکن مجھے اتنا بھی مت اڑائیے۔ جی ہاں 🤓
میں کہہ رہا ہوں حدِ ادب لڑکی ورنہ۔۔۔۔۔۔لو جی بے پر کی آپ خود اڑائے جا رہے ہئں اور الزام ہم معصوموں پر
مخصوص کر رکھے سب اخروٹ گلہریوں کے لئے۔ اپنےلئے مارکیٹ سے لاتے ہئںلڑ گئی نا انہیں اخروٹوں والی تو گلہریوں کو نانی یاد آ جائے گی
نا تو کیا واقعی میں گستاخی ہوئی ہم سے ۔۔ محاورہ ایسا ہی تو ہےمیں کہہ رہا ہوں حدِ ادب لڑکی ورنہ۔۔۔۔۔۔
نا قابل یقین ہے کہ یہ سارا کیا دھرا کدو کی بیجوں کا نہیں بلکہ اخروٹوں کا ہے ۔مخصوص کر رکھے سب اخروٹ گلہریوں کے لئے۔ اپنےلئے مارکیٹ سے لاتے ہئں
واہ۔۔۔ کیا مطلب ہے اس کامیں نے ایک گلہری پالی تھی ۔ اس کا نام تھا ہلیری ۔
ہاں یاد آیا اس زمانے میں امریکی صدر کلنٹن تھا ۔اس کی مناسبت سے ۔میں نے ایک گلہری پالی تھی ۔ اس کا نام تھا ہلیری ۔
ہم بتا رہے پھر سے کہ اخروٹ بے قصور ہیں۔ کدو کے بیج ہی قصوروار ٹہرائیےنا قابل یقین ہے کہ یہ سارا کیا دھرا کدو کی بیجوں کا نہیں بلکہ اخروٹوں کا ہے ۔
ہاہاہا۔۔۔۔ ڈر گئیں نا۔۔۔ دہشت ہی بہت ہے۔نا تو کیا واقعی میں گستاخی ہوئی ہم سے ۔۔ محاورہ ایسا ہی تو ہے
اس کے باوجود معذرت
یعنی کہ مان گئے آپ ہماری ڈرنے والی فنکاری کوہاہاہا۔۔۔۔ ڈر گئیں نا۔۔۔ دہشت ہی بہت ہے۔