محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
داد رسی کسی کی کریں نہ کریں سر قلم تو کرتے رہتے تھے۔حالانکہ تاریخ بتاتی ہے کہ جہاں پناہ جاگتے ہوئے بھی سونے برابر ہوتے کیونکہ منان حکومت ان کے ہاتھ میں تھوڑی ہوتی
داد رسی کسی کی کریں نہ کریں سر قلم تو کرتے رہتے تھے۔حالانکہ تاریخ بتاتی ہے کہ جہاں پناہ جاگتے ہوئے بھی سونے برابر ہوتے کیونکہ منان حکومت ان کے ہاتھ میں تھوڑی ہوتی
دور اندیش آپ ہیں آپ بتائیے کیا مطلب ہو گا ہماراخؤد ہی بتاؤ کہ وزیر مراد ہے یا ملکہ ؟
ذرا ہم شرما جاتے ہیں کبھی کبھی خود بتائیے ۔دور اندیش آپ ہیں آپ بتائیے کیا مطلب ہو گا ہمارا
روؤف بھائی ڈنڈے والی پولیس لگ رہے اس وقت آپداد رسی کسی کی کریں نہ کریں سر قلم تو کرتے رہتے تھے۔
ڈبونے پہ جو مامور ہوتے تھے حکومت کی ناو کو۔ وہ مراد ہوں گے۔خؤد ہی بتاؤ کہ وزیر مراد ہے یا ملکہ ؟
زبردست سلو چل رہا ہوں میں۔ لیکن کیوں 🤔روؤف بھائی ڈنڈے والی پولیس لگ رہے اس وقت آپ
زنجیر عدل کی دکھانے کو لٹکا رکھی تھی کیا ؟داد رسی کسی کی کریں نہ کریں سر قلم تو کرتے رہتے تھے۔
سب تو ایسے نہیں تھے۔ اچھے اور خدا ترس بھی حکمران آئے ہیں۔ لیکن اکثر بادشاہ اچھے نہیں تھے۔زنجیر عدل کی دکھانے کو لٹکا رکھی تھی کیا ؟
شش و پنج میں ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہے 🤓ژالہ باری سے ڈر کر جہاں پناہ موٹا تاج پہنتے تھے ۔
شاہ جہاں کیسا تھا یہ بتاؤ بھئی ۔۔۔سب تو ایسے نہیں تھے۔ اچھے اور خدا ترس بھی حکمران آئے ہیں۔ لیکن اکثر بادشاہ اچھے نہیں تھے۔
صحیح وجہ یہ کہ جہاں پناہ گنجے تھے ۔شش و پنج میں ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہے 🤓
طبیعت گھبرا گئی ہو گی اپنے سامنے ہمیں اور عاطف بھائی کو ڈٹے دیکھ کرزبردست سلو چل رہا ہوں میں۔ لیکن کیوں 🤔
ظالمانہ سازش لگ رہئ آپ کے خلافشش و پنج میں ہوں کہ اس کا کیا مطلب ہے 🤓
طبیعتاً اچھا تھا۔شاہ جہاں کیسا تھا یہ بتاؤ بھئی ۔۔۔
عین ممکن ہے کہ ایسا ہو۔ کچھ اور وجہ ممکن نہئں کیا؟صحیح وجہ یہ کہ جہاں پناہ گنجے تھے ۔
غریبوں کو موٹے تاج جب پہنائے ہی عاطف بھائی نے ہیں۔ تو اور کیا وجہ ہو گیعین ممکن ہے کہ ایسا ہو۔ کچھ اور وجہ ممکن نہئں کیا؟
فتنوں کی روک تھام تو نہ ہوئی ہو گی اس طرحداد رسی کسی کی کریں نہ کریں سر قلم تو کرتے رہتے تھے۔