محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی ملک کا ایک ایلچی حضرت عمر فاروق رض کو ملنے آیا۔ دیکھا کہ کسی درخت کے نیچے سر کے نیچے کسی اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا رکھے آرام فرما رہے تھے۔ وہ ایلچی کہنے لگا کہ عمر رض آپ انصاف کرتے ہیں آپ کو کوئی خوف لاحق نہیں۔ ہمارے بادشاہ رعایا پر ظلم کرتے ہیں اور کئی کئی حفاظتی پہروں میں بھی خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ہمارے بادشاہ رعایا پر ظلم کرتے ہیں اور کئی کئی حفاظتی پہروں میں بھی خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں ۔
گہرے زخم بھی لگا تے ہیں عوام پر ہر روز کسی ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ٹیکس کی صورت میں اور وہ بھی ہنس ہنس کے !کیونکہ اُنکو زخموں پر نمک چھڑکنے میں بہت مزا آتا ہے ۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
گہرے زخم بھی لگا تے ہیں عوام پر ہر روز کسی ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ٹیکس کی صورت میں اور وہ بھی ہنس ہنس کے !کیونکہ اُنکو زخموں پر نمک چھڑکنے میں بہت مزا آتا ہے ۔۔۔
لٹیروں کے یہی اطوار ہوتے ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

نئی پرُانی کس کس کی معلومات چاہیے ہیں ابھی تفصیلات بتائیے 🗝 ہے ہمارے پاس ریکارڈ روم کی ۔۔۔
وہ بی بی تو آپ کو دفتری اصولوں ضابطوں کے خلاف کام کرنے پر اکسا رہی ہے۔ آپ پلیز مت اکسیے
 
Top