سیما علی
لائبریرین
حلوا استادِ محترم کے لئے کون بنائے گا ۔۔۔چائے کا مسئلہ تو حل ہو گیا۔ پکوڑے روؤف بھائی سے بنوائیے گا اور دھنیئے پودینے کیہ چٹنی عظیم سے
حلوا استادِ محترم کے لئے کون بنائے گا ۔۔۔چائے کا مسئلہ تو حل ہو گیا۔ پکوڑے روؤف بھائی سے بنوائیے گا اور دھنیئے پودینے کیہ چٹنی عظیم سے
خانساماں تلاش کریں کوئی؟حلوا استادِ محترم کے لئے کون بنائے گا ۔۔۔
دعا کیجیے کوئی اچھا مل جائے ۔۔۔خانساماں تلاش کریں کوئی؟
ڈالیں گے خوب سارا میوہ حلوے میں ۔۔۔دل میں خیال آ رہا ہے کہ پوچھیں حلوا سوجی کا یا پیٹھے کا؟
ذرا خیال رہے اُنکے مزاج ہر پورا اُترے ۔۔۔ڈھونڈنے والی نظر ہو تو مل ہی جانا اچھا سا خانساماں
سب لوگ ہم میں سے اللہ کی امانت ہیں اور اللہ ہی کی طرف سب کو لوٹ کے جانا ہے ۔ہمارے پیارے چچا جان دنیا سے رخصت ہو گئے آج۔
شک اس میں کچھ بھی نہئں کہ ہم بھی اسی راہ پہ جا رہے ہیں۔ وہیں لوٹنا ہم سب کو۔سب لوگ ہم میں سے اللہ کی امانت ہیں اور اللہ ہی کی طرف سب کو لوٹ کے جانا ہے ۔
خدا ہمارے رخصت ہونے والے بزرگوں کی بخشش کرے آمین ۔ اور ہمیں صبر عطا کرے ۔
طریقہ ہے کہ دعا کریں اے !اللہ پاک گُلِ یاسمیں بٹیا کے چچا کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، عافیت فرما۔۔۔۔زندگی جس کا بڑا نام سناجاتا ہے
اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
ہمارے پیارے چچا جان دنیا سے رخصت ہو گئے آج۔
اللہ پاک مغفرت فرمائیں آمین
عجیب سی چٹنی نہ بنا دوں کہیں۔ لیکن کوشش ہو گی کہ اچھی بنے اور سب کو پسند آئے۔چائے کا مسئلہ تو حل ہو گیا۔ پکوڑے روؤف بھائی سے بنوائیے گا اور دھنیئے پودینے کیہ چٹنی عظیم سے
غریب سادہ لوگ ہم، نہ بھی اچھی بنی ہوئی ، لیکن آپ کی چٹنی بنانے کی کوشش کو سراہیں گے ضرور۔عجیب سی چٹنی نہ بنا دوں کہیں۔ لیکن کوشش ہو گی کہ اچھی بنے اور سب کو پسند آئے۔
ضروری ہے مغفرت کی دعا کرنا گُلِ یاسمیں کے چچا اور ہم سب کے لئے۔ کہ ہم سب کو بھی لوٹ کر وہیں جانا ہے۔
فرمان الٰہی جب آ جائے سانسوں کے ختم ہونے کا،آخری سفر شروع ہو جاتا ہے۔طریقہ ہے کہ دعا کریں اے !اللہ پاک گُلِ یاسمیں بٹیا کے چچا کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، عافیت فرما۔۔۔۔
اُنھیں معاف فرما۔۔آمین ۔
ہم سب کو تیری ہی طرف لوٹ کہ آنا ہے ۔آپ ہمارے ظاہر و باطن کو خوب جانتے ہیں، ہم سب کو معاف فرما دے۔آمین