گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر ایسا کرتی ہو تو زندگی میں حقیقی سکون حاصل کرنے کا بڑا راز جانتی ہو۔ شاباش ۔
بالکل ایسا ہی کرتے ہیں بلکہ ہائی ڈہریشن سے گزرنے کے بعد اللہ پاک کی رحمتوں سے سیکھ لیا اور اسی کو زندگی کا مقصد جان کر بڑھتے جا رہے ہئں آگے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
تو قصہ یوں ہے کہ آج ہم بارہ بجے جاگے ۔ نیند کی دوسری قسط ادا کرکے۔ پراٹھے انڈے اور مچھلی بنا کر ناشتہ کیا ۔ اب چائے پئیں گے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹال دیا آج ہم نے چائے کے تین مگ پینا۔ مگر ہشاش بشاش ہیں الحمد للہ۔ یعنی کہ چائے ہے تو ٹھیک۔ نہیں ہے تو اس سے بھی ٹھیک ۔ مگر رشتوں میں خلوص کی چاہ لازمی ہونی چاہئیے
موتی گرا عاطف بھائی :ROFLMAO:
 
ثمین سمجھ کر فورا چن لیتے ہیں ہم ۔ در ثمین۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جب خون کے رشتے میں خلوص نہ ہو اور بناخون کے رشتے میں خلوص ہو تو انسان خون پر خلوص کو ترجیح دینے لگتا ہے۔
دیکھو ہم نے بھی دیکھا دیکھی موتی تراشا ایک ۔:ROFLMAO:
 
آخری تدوین:
Top