محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ثابت ہوا کہ آپ بندوق بھی رکھتی ہیں۔ ابھی ڈینش پولیس کو یہ مراسلہ بھیجا جاتا ہےٹھاہ ٹھاہ شروع ہو جانی اب اگر ہم سے دو دو ہاتھ کرنے کا سوچا بھی روؤف بھائی
ثابت ہوا کہ آپ بندوق بھی رکھتی ہیں۔ ابھی ڈینش پولیس کو یہ مراسلہ بھیجا جاتا ہےٹھاہ ٹھاہ شروع ہو جانی اب اگر ہم سے دو دو ہاتھ کرنے کا سوچا بھی روؤف بھائی
جب چاہے بھجئیے۔۔۔ ترجمہ کروانے کے لئے کسی پاکستانی کو بلائیں گے نا۔اپنا کام ہوجاناثابت ہوا کہ آپ بندوق بھی رکھتی ہیں۔ ابھی ڈینش پولیس کو یہ مراسلہ بھیجا جاتا ہے
چاہتا ہوں کہ میں خود آ جاؤں اور تمہارے سترہ ہزار دو سو چوالیس مراسلوں کے ترجمے کر کے دوںجب چاہے بھجئیے۔۔۔ ترجمہ کروانے کے لئے کسی پاکستانی کو بلائیں گے نا۔
حالات حاضرہ پر تبصرہ کر رہے ہم جو ڈینش حکومت کو ہمارے مراسلات سے دلچسپی ہو گی؟چاہتا ہوں کہ میں خود آ جاؤں اور تمہارے سترہ ہزار دو سو چوالیس مراسلوں کے ترجمے کر کے دوں
خیریت تو ہے۔ ترجمے میں نے کرنے ہیں۔ اور ایسےےےےےے کرنے ہیں کہ لگ پتا جائے گا۔حالات حاضرہ پر تبصرہ کر رہے ہم جو ڈینش حکومت کو ہمارے مراسلات سے دلچسپی ہو گی؟
خود ترجمہ کیسے کر پائیں گے ۔ آپ کو تو اماخ کا ترجمہ ہم نے کر کے دیا صبحچاہتا ہوں کہ میں خود آ جاؤں اور تمہارے سترہ ہزار دو سو چوالیس مراسلوں کے ترجمے کر کے دوں
درمیان کا کوئی راستہ نکالیں گے۔ کوئی آدھا تیتر آدھا بٹیر پاکستانی پکڑ لیں گے۔خود ترجمہ کیسے کر پائیں گے ۔ آپ کو تو اماخ کا ترجمہ ہم نے کر کے دیا صبح
دعا گو رہیں گے آپ کے لئے۔ فی دن کتنے مراسلات کا ترجمہ کریں گے تاکہ ہم اسپیٍڈ کچھ کم کریں آپ کا خیال کرتے ہوئےخیریت تو ہے۔ ترجمے میں نے کرنے ہیں۔ اور ایسےےےےےے کرنے ہیں کہ لگ پتا جائے گا۔
ڈول ڈالئے گا کسی کنوئیں میں تبھی ملے گا کوئی ۔ورنہ اب یا تو پورے تیتر ہیں یا پورے بٹیردرمیان کا کوئی راستہ نکالیں گے۔ کوئی آدھا تیتر آدھا بٹیر پاکستانی پکڑ لیں گے۔
ڈھائی ، تین۔۔۔۔ میں ہو جائیں گے۔ فکر نہ کرودعا گو رہیں گے آپ کے لئے۔ فی دن کتنے مراسلات کا ترجمہ کریں گے تاکہ ہم اسپیٍڈ کچھ کم کریں آپ کا خیال کرتے ہوئے
ذرا یہ بتاؤ کہ اس مراسلے کے بعد اپنے مراسلے تو تم نے چیک کیے ہوں گے ناچاہتا ہوں کہ میں خود آ جاؤں اور تمہارے سترہ ہزار دو سو چوالیس مراسلوں کے ترجمے کر کے دوں
ذرا یہ تو کوئی بتائے !!! ٹھاہ ٹھاہ کا ترجمہ کیا ہو گا ؟جب چاہے بھجئیے۔۔۔ ترجمہ کروانے کے لئے کسی پاکستانی کو بلائیں گے نا۔اپنا کام ہوجانا
رہنے دیں سالوں بیت جانے اس کام میںڈھائی ، تین۔۔۔۔ میں ہو جائیں گے۔ فکر نہ کرو
زبردست۔۔۔۔ذرا یہ تو کوئی بتائے !!! ٹھاہ ٹھاہ کا ترجمہ کیا ہو گا ؟
زمینی حقائق تو یہ ہیں کہ یہ انٹرنیشنل زبان ہے۔ اس کے ترجمے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔ذرا یہ تو کوئی بتائے !!! ٹھاہ ٹھاہ کا ترجمہ کیا ہو گا ؟
سوال ہی پیدا نہہیں ہوتا کہ آپ کے بتانے کے بعد ہم مراسلے چیک کرتے۔ بس اتفاق سے نظرپڑی تو کچھ آگے بڑھ چکے تھےذرا یہ بتاؤ کہ اس مراسلے کے بعد اپنے مراسلے تو تم نے چیک کیے ہوں گے نا
شگفتہ شگفتہ بہانے تیرےژوب سے لے کر کراچی تک سب جانتے ہیں۔ جب ٹھاہ کی آواز آتی ہے تو فوراً بھاگ جاتے ہیں۔ کبھی یہ کسی نے نہیں کہا کہ میں ٹھاہ کا مطلب نہیں جانتا
صورتحال سے میں آپ کو آگاہ کر دوں کہ اس محفل میں اس نام پر ایک شخص نے بہت سخت گھیرا ڈال رکھا ہے۔شگفتہ شگفتہ بہانے تیرے
ڈنمارک تو بہت آگے ہے بھائی ابھی۔۔
ضرور ڈالا ہو گا مگر شروع میں سیدہ لگا کرصورتحال سے میں آپ کو آگاہ کر دوں کہ اس محفل میں اس نام پر ایک شخص نے بہت سخت گھیرا ڈال رکھا ہے۔