گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دل پر مت لیجئیے بھائی ۔۔ سستی کسی کی جاگیر تھوڑی ہے کہ اور کوئی مالک نہیں بن سکتا اس کا۔ ویسے ہم نے سستی کے لحاظ سے تھوڑی کہا تھاخود ہی عجیب تجاویز گھڑ لیتی ہو کیا۔ اپنا کام خود کرنا اچھا ہے۔ یعنی۔ سستی صرف ہمیں زیبا ہے ۔
ہلنے سے گلاس کا پانی چھلک نہ جائے