گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا ہی زبردست اندازہ آپ کا۔ کنچےمگر کھیلے ہیںفیصلہ میرے دماغ نے کیا کہ آپ نے بچپن میں گڑیوں کے ساتھ بھی نہیں کھیلا ہو گا
کیا ہی زبردست اندازہ آپ کا۔ کنچےمگر کھیلے ہیںفیصلہ میرے دماغ نے کیا کہ آپ نے بچپن میں گڑیوں کے ساتھ بھی نہیں کھیلا ہو گا
گئے آپ کام سے ابکتنا حسین موقع تھا قاضی کو کسی اور کام لگانے کا۔ لیکن آپ نے قاضی کو میرے پیچھے لگا دیا 😊
گمان ایسا ہی تھا مجھے۔ اچھا یہ بتائیں کہ نشانے کیسے تھے آپ کے؟کیا ہی زبردست اندازہ آپ کا۔ کنچےمگر کھیلے ہیں
لیکن پہلا مصرعغضب کی چیز یاد آئی ٹھاہ کے نام سے تو ۔ سینے نال لگ جا ٹھاہ کر کے ۔
لو۔۔۔ ابھی چکر پورا ہوتا ہےگئے آپ کام سے اب
موجود ہیں ابھی بھی اپنی جیت کی نشانیاں۔ انھی سے نشانے کا اندازہ لگا لیجئیےگمان ایسا ہی تھا مجھے۔ اچھا یہ بتائیں کہ نشانے کیسے تھے آپ کے؟
مجھے تو بس یہی آتا تھا ۔ٹھاہ والا ۔لیکن پہلا مصرع
وہ نشانیوں سے کیا مراد ہے۔ کسی سے لڑائی وڑائی کا چکر تو نہیں؟موجود ہیں ابھی بھی اپنی جیت کی نشانیاں۔ انھی سے نشانے کا اندازہ لگا لیجئیے
ہمارا مطلب جیتے ہوئے کنچےوہ نشانیوں سے کیا مراد ہے۔ کسی سے لڑائی وڑائی کا چکر تو نہیں؟
یعنی بس یہی یاد رہ گیا۔۔۔ باقی بھول گئےمجھے تو بس یہی آتا تھا ۔ٹھاہ والا ۔
یہ کنچے تو مین نے بھی خوب کھیلے ۔ مجھ سے اچھا نشانہ نہ ہوگا کسی کا ۔ہمارا مطلب جیتے ہوئے کنچے
اچھا! ہماری جیبیں بھی کنچوں سے بھری رہتی تھیں۔ہمارا مطلب جیتے ہوئے کنچے
با بار بے بھی آن پہنچتا ہے اس موقع پریعنی بس یہی یاد رہ گیا۔۔۔ باقی بھول گئے
بھلا کچھ اور بھی اچھا ہوا ہے ہمارا جو نشانہ اچھا ہو جائے گا۔یہ کنچے تو مین نے بھی خوب کھیلے ۔ مجھ سے اچھا نشانہ نہ ہوگا کسی کا ۔
باتوں سے لگ رہا کہ سامنے والے کی باری بھی آپ ہی لیتے ہوں گےیہ کنچے تو مین نے بھی خوب کھیلے ۔ مجھ سے اچھا نشانہ نہ ہوگا کسی کا ۔
پتہ نہیں ۔۔۔ یہ تو آپ بتائیں گے نابھلا کچھ اور بھی اچھا ہوا ہے ہمارا جو نشانہ اچھا ہو جائے گا۔
توبہ ہے۔۔ آپ کو نہیں عاطف بھائی کو کہہ رہا ہوں۔آپ سے تو ✋ ✋ ابھی کر لوں میںپتہ نہیں ۔۔۔ یہ تو آپ بتائیں گے نا
ٹھاہ ٹھاہ شروع ہو جانی اب اگر ہم سے دو دو ہاتھ کرنے کا سوچا بھی روؤف بھائیتوبہ ہے۔۔ آپ کو نہیں عاطف بھائی کو کہہ رہا ہوں۔آپ سے تو ✋ ✋ ابھی کر لوں میں