یاسر شاہ
محفلین
کیوں ؟قہقہہ لگایا میں نے یہ مراسلہ پڑھ کر 🤣🤣🤣
کیوں ؟قہقہہ لگایا میں نے یہ مراسلہ پڑھ کر 🤣🤣🤣
مفت میں پرائی کہہ دیا۔ بھتیجی ہے اپنیلو خود پرائے دام میں صیاد آگیا
من بہلاتی رہو اب ایسی باتوں سے۔ لیکن ہم نہیں بہلنے والےلیکن اسی چھوٹی سی بچی کے کارن ہم بھی ٹک کر بیٹھے اور ریسٹ کر لیا۔ مثبت سوچ یہی تو ہے
نہ چھیڑیں دکھ بھری کہانی۔
کہاں ہیں یہ بے بی کے اماّں باوا۔۔۔۔🤭غصہ آ رہا کہ رہتے ہیں سبھی کام ادھورے۔ بےبی سٹنگ میں قابو آئے پڑے ابھی تک۔ 2 دن کا کہہ کر پانچواں دن ہے آج
واہ جی یہ بھی خوب کہئ۔ بہلا تھوڑی رہے ہم تو خود کو شاباشی دے رہے کہ یہ کوئی مشکل کام تھوڑی ہےمن بہلاتی رہو اب ایسی باتوں سے۔ لیکن ہم نہیں بہلنے والے
وہ تو ہے لیکن دھلانے کے وقت تو میرا مصرع ہی یاد کریں گیمفت میں پرائی کہہ دیا۔ بھتیجی ہے اپنی
ویسے میں اپنی چھوٹی بیٹی کو بھیج رہا ہوں اس کا بھی خیال رکھنا 😜مفت میں پرائی کہہ دیا۔ بھتیجی ہے اپنی
یہ چھوٹی والی نے کل زور دار چیخ ماری اس کی ماں نے پوچھا کہ کیا ہوا ہادی کہنے لگی "دیکھا میرا کمال" 🤣🤣🤣ویسے میں اپنی چھوٹی بیٹی کو بھیج رہا ہوں اس کا بھی خیال رکھنا 😜
آج کے بچے ہیں بھیا ۔کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔یہ چھوٹی والی نے کل زور دار چیخ ماری اس کی ماں نے پوچھا کہ کیا ہوا ہادی کہنے لگی "دیکھا میرا کمال" 🤣🤣🤣
باری تعالیٰ آپ کی اس دعا کو شرف قبولیت بخشےاللہ تعالیٰ سب بچیوں کے نصیب اچھے کرے
ٹوٹی پیالی ا اُٹھانے گئی ہیں !علیشا نے گرا دیتو پھر سے وہ مالن، درزن، موچن، کسانن، نائن اور اب تو بھ۔۔ چلی گئیں 🤣🤣🤣🤣