محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ظاہر ہے ہمارے طبیب بھی سید عمران ہیں۔طبیب کہتے ہیں۔کبھی کبھار طور طریقے بدل لینے چاہئیں
ظاہر ہے ہمارے طبیب بھی سید عمران ہیں۔طبیب کہتے ہیں۔کبھی کبھار طور طریقے بدل لینے چاہئیں
ظاہر ہے طبیبہ ہوتی تو کچھ اور کہتی۔طبیب کہتے ہیں۔کبھی کبھار طور طریقے بدل لینے چاہئیں
فکر و غور سے معلوم پڑا کہ عین ممکن ہے کہ آپ نے اپنی بندوق دوسروں کے کاندھے پہ رکھ دی ہوظاہر ہے ہمارے طبیب بھی سید عمران ہیں۔
غور طلب بات ہے۔ ویسے آپ اپنا طریقہء علاج بتائیں پہلےعین نوازش ہو اگر روفی بھائی مجھے بھی اپنا طبیب سمجھیں
قریب ہو کر کان میں بتائیں۔ ورنہ کچھ لوگ یہاں پر فساد چاہتے ہیں۔فوری رضامند ہوں تو بتائوں۔
قبول قبول کے علاوہ کوئی طریقہ علاج پوچھئیے بھائیغور طلب بات ہے۔ ویسے آپ اپنا طریقہء علاج بتائیں پہلے
کون لوگ؟قریب ہو کر کان میں بتائیں۔ ورنہ کچھ لوگ یہاں پر فساد چاہتے ہیں۔
گزارش ہے کہ آپ تو نہ پوچھیں نا 🤣🤣🤣🤣کون لوگ؟
لیکن اشارہ ہمیں اپنی طرف مل رہا ہے ۔ پوچھا تو بس تصدیق کے لئے ہےگزارش ہے کہ آپ تو نہ پوچھیں نا 🤣🤣🤣🤣
لو ہم گل پر کیوں الزام دھرنے لگے۔ ہم تو آپ پر الزام لگا رہے ہیں۔ 🤣🤣🤣🤣گل پہ الزام دھرا روؤف بھائی تو شام تک یہیں الجھائے رکھیں گے آپ کو
مگر پرائز کیوں بھلا؟کیش پرائز بھی دیجیے گا
نہ گھمائیں۔ مطلب تو ایک ہی نکلتا ہے بالو ہم گل پر کیوں الزام دھرنے لگے۔ ہم تو آپ پر الزام لگا رہے ہیں۔ 🤣🤣🤣🤣