گُلِ یاسمیں

لائبریرین

یاسر شاہ

محفلین
پھر سے سنیے ؀
دوسری شادی کے لیے بیوی کی اجازت ضروری ہے لیکن کئی لوگ اس شش و پنج میں ہیں کہ یہ اجازت کیسے مانگی جائے ؟ جو لوگ یہ ٹرائی کرچکے ہیں ان کی اکثریت کی ہڈیو ں پر ابھی تک پلستر چڑھا ہوا ہے۔تاہم ایک صاحب کی ہمت کی داد دینا پڑتی ہے جنہوں نے دھڑلے سے اپنی بیگم کے سامنے کہہ دیا کہ ’’میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں مجھے اجازت دو‘‘۔ایسی مردانگی کا مظاہرہ بھلا کون کرسکتا ہے؟اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو اپنی رحمت سے منور فرمائے۔آمین!
ڈرپوک آدمی تھا
دھمکی سے مر گیا جو نہ باب نبرد تھا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رحم کرو۔۔ کوئی "ہمارا" یہاں اس محفل میں آ نکلا تو پھر وہی غالب کے شعر کی کھلی آنکھوں تشریح دیکھو گی جو ابھی یاسر بھائی سنا رہے تھے
زندگی اسی کا نام ہے۔۔۔۔
اب تو ہم بالکل ہی بے رحم بن جائیں گے۔ کان کترنے کا الزام اپنے سر لیں ورنہ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
زندگی اسی کا نام ہے۔۔۔۔
اب تو ہم بالکل ہی بے رحم بن جائیں گے۔ کان کترنے کا الزام اپنے سر لیں ورنہ۔
ژالہ باری ہو یا کوئی طوفان ہمارے قدم واپس مڑنے والے نہیں۔بھول جائیں کہ میں اپنے الفاظ واپس لوں گا۔ ہرگز نہیں 😡
 
Top