محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
گل آپ قینچی سے علیشا کے بال کترو، یا پھر کپڑے وپڑے۔ لیکن آپ تو لوگوں کے کان کترنے بیٹھ جاتی ہو۔قینچی سوئی دھاگہ سے کام لینے کا خوب موقع ملا ہے آج۔۔۔ کچھ تو کام کرنا چاہئیے نا باتوں کے ساتھ ساتھ۔
گل آپ قینچی سے علیشا کے بال کترو، یا پھر کپڑے وپڑے۔ لیکن آپ تو لوگوں کے کان کترنے بیٹھ جاتی ہو۔قینچی سوئی دھاگہ سے کام لینے کا خوب موقع ملا ہے آج۔۔۔ کچھ تو کام کرنا چاہئیے نا باتوں کے ساتھ ساتھ۔
لیں جی جاتے جاتے پھر سے آواز دے ڈالی۔ اب بتائیے بھلا کہ کس کے کان کترے ہم نے۔کان تو چوہیا بھی نہیں کترتی جس کا کام ہی کترنا ہے۔گل آپ قینچی سے علیشا کے بال کترو، یا پھر کپڑے وپڑے۔ لیکن آپ تو لوگوں کے کان کترنے بیٹھ جاتی ہو۔
محفل بھر کےلیں جی جاتے جاتے پھر سے آواز دے ڈالی۔ اب بتائیے بھلا کہ کس کے کان کترے ہم نے۔
نہیں جھٹلائیں گے ہم یہ الزام۔۔۔ یعنی کہ اب سب کترے کانوں والے ہیںمحفل بھر کے
یہ آپ نے ابھی تک نہیں دیکھا ایڈمن کس کو دیا ہے ۔ہمیں سخت ایڈمن چاہیے اُس پر پورا کون اُترتا ہے ہمیں پتہ ہے کس کو یہ ذمہ داری سونپنا ہے ۔۔۔ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
چلے مگر واپس آنے کے لئے۔ گیا وقت تھوڑی ہم جو واپس نہیں آتا
آپ کو معلوم آپا کہ ہمارا مزاج شاہانہ ہے۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ کے حصے میں چار پانچ آ جائیں اور کوئی ایک سے بھی محروم رہے۔یہ آپ نے ابھی تک نہیں دیکھا ایڈمن کس کو دیا ہے ۔ہمیں سخت ایڈمن چاہیے اُس پر پورا کون اُترتا ہے ہمیں پتہ ہے کس کو یہ ذمہ داری سونپنا ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
بٹیا جسکے حصے چار پانچ آگئیں اُسکے تو وارے نیارے ہوگئے ۔۔آپ کو معلوم آپا کہ ہمارا مزاج شاہانہ ہے۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ کے حصے میں چار پانچ آ جائیں اور کوئی ایک سے بھی محروم رہے۔
یہ ہمارا ظلم تو شمار نہ کیا جائے گا نا۔
پھر تو ہمیں فیس بھی زیادہ ملے گی۔ ہم اپنی بکریوں کی تعداد اور بڑھا سکتے نئی بکریاں خرید کر۔ ؛یکن اس بار سینگوں والی ہوں تو صحیح رہے گا۔بٹیا جسکے حصے چار پانچ آگئیں اُسکے تو وارے نیارے ہوگئے ۔۔
تو کیا اب اس نے خواہش چھوڑ دی ہو گی دوسری شادی کی؟پھر سے سنیے
دوسری شادی کے لیے بیوی کی اجازت ضروری ہے لیکن کئی لوگ اس شش و پنج میں ہیں کہ یہ اجازت کیسے مانگی جائے ؟ جو لوگ یہ ٹرائی کرچکے ہیں ان کی اکثریت کی ہڈیو ں پر ابھی تک پلستر چڑھا ہوا ہے۔تاہم ایک صاحب کی ہمت کی داد دینا پڑتی ہے جنہوں نے دھڑلے سے اپنی بیگم کے سامنے کہہ دیا کہ ’’میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں مجھے اجازت دو‘‘۔ایسی مردانگی کا مظاہرہ بھلا کون کرسکتا ہے؟اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو اپنی رحمت سے منور فرمائے۔آمین!
تمہارے اندر ہمیں تو بچپن بھی دکھائی دیتا ہے۔ تو اب یہ ثابت ہو ا کہ راج ہٹ، تریا ہٹ اور بالک ہٹ کا ایک پیکج تیار ہو گیا ۔آپ کو معلوم آپا کہ ہمارا مزاج شاہانہ ہے
ٹوٹنے نہ پائے یہ پیکیج۔ اس ہٹ کا عالم کیا ہونا سپر ہٹ کے علاوہ بھلا۔تمہارے اندر ہمیں تو بچپن بھی دکھائی دیتا ہے۔ تو اب یہ ثابت ہو ا کہ راج ہٹ، تریا ہٹ اور بالک ہٹ کا ایک پیکج تیار ہو گیا ۔
افف اس ہٹ کا کیا عالم ہو گا اب ؟؟؟
ثمرین نے آج شکر ہے کہ چائے کے سوا بھی بات کر لی وہ کہتی ہے کہیہ آپ نے ابھی تک نہیں دیکھا ایڈمن کس کو دیا ہے ۔ہمیں سخت ایڈمن چاہیے اُس پر پورا کون اُترتا ہے ہمیں پتہ ہے کس کو یہ ذمہ داری سونپنا ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
جی جی۔۔۔ بالکل درست کہتی ہے ثمرین۔ثمرین نے آج شکر ہے کہ چائے کے سوا بھی بات کر لی وہ کہتی ہے کہ
اڈمن کے عہدے پر وہی پورا اترتا ہے
لوگوں کے کان جو بھی یہاں پر کترتا ہے
چلیں جی اب تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھ ڈالئیے اس سپر ہٹ پیکیج کو۔۔۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ثقیل ترین پیکج ہوا یہ تاریخ کا ۔ سپر ہٹ پیکج ۔
جلدی سے اپنے بھائی کو چھانٹ چھانٹ کر دے دوآپ کو معلوم آپا کہ ہمارا مزاج شاہانہ ہے۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کچھ کے حصے میں چار پانچ آ جائیں اور کوئی ایک سے بھی محروم رہے۔
یہ ہمارا ظلم تو شمار نہ کیا جائے گا نا۔