سیما علی

لائبریرین
فورا بتائیے مہار کس طرف موڑنے کی بات ہے ؟اونٹ کی طرف ؟
محبت سے بھرے گیت ہیں بھیا
تیری ڈاچی دے چُمنیاں پَیر وے
تیرے سِر دی منگنی آں خیر وے

ساڈی جِندڑی نوں اِنج ناں گال وے
ڈاچی والیا لَے چل نال وے

تیری ڈاچی توں صدقے میں جانییاں
پَنجّاں پِیراں نوں پَئی میں مناونی آں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میں ایک بات سوچ رہا ہوں ۔ سندھی میں اونٹ کو اُٹھ کہتے ہیں اور انتںی کو ڈاچی۔ اگر کوئی اونٹنی کو اٹھانے کے لیے کہے کہ اٹھ ڈاچی، تو وہ بیٹھی رہے گی اور سمجھے گی اس کا اور اس کے اونٹ کا ذکر خیر ہو رہا ہے ۔
 
گُلِ یاسمیں

نہیں تو اسے اٹھانے کے لئے سٹینڈ اپ ڈاچی بھی تو کہاجا سکتا ہے نا
 
سیما علی

لائبریرین
تاریخ ایسی کہانیوں سے بھری ہے ۔۔کتنی حیرت ہوتی ہے کہ ایسے بھی بادشاہ ہوتے تھے کہ صرف ماروی کو قید کیا اور اجازت لے کر نا شادی چاہی ۔۔
 
Top