محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جلدی پڑی رہتی ہے ہمارے موئے کیبورڈ کو۔ کہتا کچھ ہوں تو لکھتا کچھ اور ہی ہے۔پہلے ہماری کنفیوژن دور کریں
ماروی والی جو ڈرامہ
ماروی والا جو ڈرامہ
جلدی پڑی رہتی ہے ہمارے موئے کیبورڈ کو۔ کہتا کچھ ہوں تو لکھتا کچھ اور ہی ہے۔پہلے ہماری کنفیوژن دور کریں
ماروی والی جو ڈرامہ
ماروی والا جو ڈرامہ
چائے کی طلب ہوگی کیبورڈ کو ۔۔۔جلدی پڑی رہتی ہے ہمارے موئے کیبورڈ کو۔ کہتا کچھ ہوں تو لکھتا کچھ اور ہی ہے۔
حشر ان پہلوں کا اس لیے برا ہوا (جن کا علم آج کی دنیا کو ہو۔ ورنہ تو ان گنت واقعات ہوں گے) کیونکہ وہ انبیاء سے جھگڑ بیٹھے۔ ان پر بہتان لگائے۔ اس ایک گناہ کے علاوہ وہ آج کے لوگوں سے کبھی گناہوں میں مقابلہ ہی نہیں کر سکتے۔جب بھی موجودہ دور کے بادشاہوں کو دیکھتے ہیں تو سوچتے ہیں فرعون بھی انہیں دیکھ کے شرماتا ہوگا ۔۔/
خدا جانے کہاں گئی ثمرینثمرین سے چائے بنوالو۔
دل پہ مت لیں۔ بولا تھا ناجلدی پڑی رہتی ہے ہمارے موئے کیبورڈ کو۔ کہتا کچھ ہوں تو لکھتا کچھ اور ہی ہے۔
ذرا میں خود بھی عجیب سا ہو رہا ہوں۔ ابھی کچھ دیر پہلے وہی کیفیت پھر سے ہوئی جو پہلے ایک مرتبہ ہوئی تھی۔ آپ کو بتایا تھا۔ڈانٹ کر رکھیں اپنے کیبورڈ کو ذرا روؤف بھائی
روکیں مراسلات کا سلسلہ ابھی کے ابھی اور تھوڑا ریسٹ کیجئیے۔ وعدہ کرتے ہیں کہ آپکی غیر حاضری میں آپ کے خلاف کوئی محاذ کھڑا نہ کریں گے۔ اپنی صحت کا خیال کیجئیے بھائی۔ذرا میں خود بھی عجیب سا ہو رہا ہوں۔ ابھی کچھ دیر پہلے وہی کیفیت پھر سے ہوئی جو پہلے ایک مرتبہ ہوئی تھی۔ آپ کو بتایا تھا۔
اس کے بعد سے جسم بالکل لاغر ہو رہا ہے جیسے بدن میں بالکل طاقت ہی نہ ہو۔
زیر کردیں طعبیت کو محمد عبدالرؤوف بھیا ۔ریسٹ از بیسٹ فار یور ہیلتھ۔اینڈ ہیلتھ از ویلتھروکیں مراسلات کا سلسلہ ابھی کے ابھی اور تھوڑا ریسٹ کیجئیے۔ وعدہ کرتے ہیں کہ آپکی غیر حاضری میں آپ کے خلاف کوئی محاذ کھڑا نہ کریں گے۔ اپنی صحت کا خیال کیجئیے بھائی۔
طائرانہ نظر ڈال جایا کیجیے محفل پہ اور اپنی خیریت سے مطلع کر دیجیے ایک لفظ میں ۔سٹریس نہ لیں ۔آرام کرلیں گے ان شاء اللہ بہتری ہوگی ۔۔۔ضرور رابطہ برقرار رکھئیے گا روؤف بھائی۔ ہم سب آپ کی صحت و عافیت کے لئے دعاگو ہیں۔
زیر کردیں طعبیت کو محمد عبدالرؤوف بھیا ۔ریسٹ از بیسٹ فار یور ہیلتھ۔اینڈ ہیلتھ از ویلتھ
شوق سے آرام کریں روفی بھائی۔طبیعت کی اطلاع کرتے رہیں بس کہ اب کیسی ہے
ظفر یاب فرمائے اللہ آپ سب دوستوں کو۔ اب قدرے بہتر ہے طبیعت ۔طائرانہ نظر ڈال جایا کیجیے محفل پہ اور اپنی خیریت سے مطلع کر دیجیے ایک لفظ میں ۔سٹریس نہ لیں ۔آرام کرلیں گے ان شاء اللہ بہتری ہوگی ۔۔۔
عود عطر کی خوشبو تو آپ کی باتوں میں بھی ہے۔ماشاءاللہصباحت آپ کی شاہ صاحب آپکے لفظوں میں عیاں ہے ۔آپکی نذر
پھول تھے رنگ تھے لمحوں کی صباحت ہم تھے
ایسے زندہ تھے کہ جینے کی علامت ہم تھے