گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فکر نہ کریں ایک سوئی چبھنے کی دیر ہوتی غبارے کو۔۔۔۔ اور بس۔غبارہ نہ بنا دیں آپ کی تعریفیں۔
فکر نہ کریں ایک سوئی چبھنے کی دیر ہوتی غبارے کو۔۔۔۔ اور بس۔غبارہ نہ بنا دیں آپ کی تعریفیں۔
فوراً نظر اُتار دی مرچوں سےغبارہ نہ بنا دیں آپ کی تعریفیں۔
فوراً سے پیشتر اپنے مکمل ٹیسٹ کروائیں روفی بھائیظفر یاب فرمائے اللہ آپ سب دوستوں کو۔ اب قدرے بہتر ہے طبیعت ۔
اب مغرب کی اذان ہو رہی ہے۔ بعد میں ان شاءاللہ گپ شپ کرتے ہیں۔
قیاس ہے کہ غبارے کی نظر اتار دی آپا نے۔فوراً نظر اُتار دی مرچوں سے
کہیں آپ یاسر بھائی کو بھی تو خوبصورت نہیں کہہ رہیں نا آپا؟قدرتی بات ہے خوبصورتی کو نظر لگ جاتی اپنی بٹیا کی بھی اُتارتے ہیں نظر رضا کی بھی اب آپ بھی شامل ہوگئے
کیا بات ہے جلدی میں پڑھا تو سوچا کس کو کہا روفی بھائی بعد مین پڑھا 😂😂😂😂فوراً سے پیشتر اپنے مکمل ٹیسٹ کروائیں روفی بھائی
گرُ کی گڑ جیسی باتیں کرتے ہیں تو پھر خوبصورت تو ہیں نا 🥰کہیں آپ یاسر بھائی کو بھی تو خوبصورت نہیں کہہ رہیں نا آپا؟
لیں جی آپا جی آپ بھی ناکیا بات ہے جلدی میں پڑھا تو سوچا کس کو کہا روفی بھائی بعد مین پڑھا 😂😂😂😂
مگر میٹھا تو صحت کے لئے نقصان دہ نہیں ہوتا کیا؟گرُ کی گڑ جیسی باتیں کرتے ہیں تو پھر خوبصورت تو ہیں نا 🥰
ہائے اللہ نہیں تو۔۔۔ ہم تو ساتھ ساتھ ہی سیما آپا کے حوالے کرتے جاتے تا کہ سب کی نظر اتارتے جائیںلال مرچ تو آپ کے ساتھ ہی ہوتے ہیں نظر اتارنے کے لیے۔اقوال گل باجی
یہ کیا چیز ہے بھلا؟ویسے باجی کے لیے کوئی بہاری عشرہ ڈھونڈتے ہیں۔ہے کوئی نظر میں آپ کے
اب سمجھ آیا کیا چیز ڈھونڈنے کا کہہ رہے آپ۔ پہلے عشرہ لکھا ہوا تھا۔ویسے باجی کے لیے کوئی بہاری رشتہ ڈھونڈتے ہیں۔ہے کوئی نظر میں آپ کے
بھئی !!!ہائیں ای کا کہہ دیے آپ ۔۔ہمری گلُ بٹیا کہاں اور بہاری کہاں ۔🤨ویسے باجی کے لیے کوئی بہاری رشتہ ڈھونڈتے ہیں۔ہے کوئی نظر میں آپ کے
بہار ۔۔ یعنی کہ موسم بہار۔۔۔ اور باقی موسموں میں اسے اسٹور روم کی زینت بنانا ہو گا کیا؟ایک ہونہار آدمی بہار کا۔
پڑھنے لکھنے میں تو گل اور بہار ازل ازل ے ساتھ ہوتے ناں۔خزاں کا بولا ہوتا تو ڈانٹ ضرور پڑتی انھیں۔ہائیں ای کا کہہ دیے آپ ۔۔ہمری گلُ بٹیا کہاں اور بہاری کہاں ۔🤨