گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہنے دیجئیے اس ہو جاؤں کو۔۔۔ یہ کہئیے کہ کہیں ہم لوگوں کو معلوم نہ پڑ جائے کہ ہو چکے۔ اب یہ کون سا وقت بھلا ناشتے کا؟ڈر لگتا ہے کہ کہیں میں بھی پاگل نہ ہو جائوں۔چلا کھانے ناشتے کے بعد اب۔
رہنے دیجئیے اس ہو جاؤں کو۔۔۔ یہ کہئیے کہ کہیں ہم لوگوں کو معلوم نہ پڑ جائے کہ ہو چکے۔ اب یہ کون سا وقت بھلا ناشتے کا؟ڈر لگتا ہے کہ کہیں میں بھی پاگل نہ ہو جائوں۔چلا کھانے ناشتے کے بعد اب۔
زبردست ۔بٹیا یہ کہہ رہے ہیں کہ صبح کے ناشتے کے بعد اب کھانا کھانے جارہا ہوں 😂😂😂😂😂😂رہنے دیجئیے اس ہو جاؤں کو۔۔۔ یہ کہئیے کہ کہیں ہم لوگوں کو معلوم نہ پڑ جائے کہ ہو چکے۔ اب یہ کون سا وقت بھلا ناشتے کا؟
ژوب بھیجتے ہیں اُنھیں فکر نہ کریںرہنے دیجئیے اس ہو جاؤں کو۔۔۔ یہ کہئیے کہ کہیں ہم لوگوں کو معلوم نہ پڑ جائے کہ ہو چکے۔ اب یہ کون سا وقت بھلا ناشتے کا؟
ڈر لگتا ہے کہ کہیں میں بھی پاگل نہ ہو جائوں۔چلا کھانے ناشتے کے بعد اب۔
سیما آپا ۔۔۔ آپ کو کیسے سمجھ آئی کہ ایسا بولا ہے یاسر بھائی نے۔۔۔ کیا الفاظ کی اِدھر اُدھر ترتیب بدلی ہے؟زبردست ۔بٹیا یہ کہہ رہے ہیں کہ صبح کے ناشتے کے بعد اب کھانا کھانے جارہا ہوں 😂😂😂😂😂😂
شاندار خیال۔۔۔۔ وہاں جا کر ژوبی ڈوبی ہی نہ گنگنانے لگیں کہیںژوب بھیجتے ہیں اُنھیں فکر نہ کریں
صحیح سے غور کیا تو بھی پر زیادہ دھیان دیا ۔۔۔ اب اس کا کیا مطلب ہوا آپا۔ کہیں اشارہ ہماری طرف تو نہیں نا۔ڈر لگتا ہے کہ کہیں میں بھی پاگل نہ ہو جائوں۔چلا کھانے ناشتے کے بعد اب۔
صاحب صاحب فیلنگز آئیں گی اُنھیں ژوب میں ۔۔۔ژوبی ژوبی گاتے پھریں گے۔۔۔شاندار خیال۔۔۔۔ وہاں جا کر ژوبی ڈوبی ہی نہ گنگنانے لگیں کہیں
ضرور پھر تو ابھی کے ابھی بھیجیں۔صاحب صاحب فیلنگز آئیں گی اُنھیں ژوب میں ۔۔۔ژوبی ژوبی گاتے پھریں گے۔۔۔
ظاہر ہے جس کی بھی آپ شامت لانا چاہیں ، لا سکتے ہیں۔ یہاں حروف تہیجی کی سیدھی ترتیب کا خیال رکھتے ہوئے اپنا جملہ لکھنا ہےظرف ہے کہ ہم جیسا کوئی عینک کی آڑ سے دیکھے ژوب ژوب۔ ہیں جی کس کی شامت آئی ہے کہ اس نے 15 پر کال کردی؟؟؟
عین ممکن ہے کہ آنسو گیس کا کارتوس غلط جگہ جان گرا ہو، لیکن سچ تو یہ ہے کہ آنسو گیس ہے بڑی کتی شے!ظاہر ہے جس کی بھی آپ شامت لانا چاہیں ، لا سکتے ہیں۔ یہاں حروف تہیجی کی سیدھی ترتیب کا خیال رکھتے ہوئے اپنا جملہ لکھنا ہے
غضب تو یہ ہے کہ احتجاجی جلوسوں پر بعض اوقات بے دریغ استعمال ہوتا ہے۔عین ممکن ہے کہ آنسو گیس کا کارتوس غلط جگہ جان گرا ہو، لیکن سچ تو یہ ہے کہ آنسو گیس ہے بڑی کتی شے!
فوری تائید کرتے ہیں کہ آنسو گیس بڑی ۔۔۔ شے ہے ایک مرتبہ صدر کے علاقے میں ہماری گاڑی کراچی کے بدترین دنوں میں پھنس گئی تین دن تک لگتا تھا ۔کہ کچھ نظر نہیں آتا۔۔۔آنکھوں میں اسقدر تکلیف تھی کہ بیان سے باہر ۔۔۔عین ممکن ہے کہ آنسو گیس کا کارتوس غلط جگہ جان گرا ہو، لیکن سچ تو یہ ہے کہ آنسو گیس ہے بڑی کتی شے!
کسی احتجاجی جلوس میں شرکت کیجئیے گا اب کی بار جب پاکستان جانا ہوغضب تو یہ ہے کہ احتجاجی جلوسوں پر بعض اوقات بے دریغ استعمال ہوتا ہے۔
اس کا مجھے جہاں تک علم آنکھوں کو تنگ کرتی ہے۔اور کون کون سے اس نقصانات ہیں؟
لم لیٹ ہو گئے ہوں گے کھا کھا کرگئے تو ناشتہ کرنے یاسر بھائی مگر واپسی کا راستہ بھول گئے شاید