محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اب کی مرتبہ میں نے عیدالفطر پاکستان میں کی تھی۔ وہاں تمام ٹیسٹ بھی کرائے تھے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ نارمل ہے سب کچھ۔ اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل مسئلہ ہے کیافوراً سے پیشتر اپنے مکمل ٹیسٹ کروائیں روفی بھائی
اب کی مرتبہ میں نے عیدالفطر پاکستان میں کی تھی۔ وہاں تمام ٹیسٹ بھی کرائے تھے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ نارمل ہے سب کچھ۔ اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل مسئلہ ہے کیافوراً سے پیشتر اپنے مکمل ٹیسٹ کروائیں روفی بھائی
تمامتر توجہ اپنی صحت کی طرف رکھئیے بھائی۔ کچھ تو وجہ ہو گی نا جو ایسی ہو رہی ہے طبیعت۔ اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں آمیناب کی مرتبہ میں نے عیدالفطر پاکستان میں کی تھی۔ وہاں تمام ٹیسٹ بھی کرائے تھے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ نارمل ہے سب کچھ۔ اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل مسئلہ ہے کیا
تو پھر بھیا کو بھی ہمارے نظر لگ گئی ہے ۔سچ بھیا ۔رضا بڑا ہنستا ہے مگر نظر آرام سے اُتروا لیتے ہیں ۔۔ماشاء اللہ آپ لوگ ذہین بھی ہیں دل لگا کے محنت کرتے ہیں اپنے کام خوش اسلوبی سے انجام دیتے ہیںاب کی مرتبہ میں نے عیدالفطر پاکستان میں کی تھی۔ وہاں تمام ٹیسٹ بھی کرائے تھے۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ نارمل ہے سب کچھ۔ اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہی کہ اصل مسئلہ ہے کیا
ٹھیک ہے 😊تمامتر توجہ اپنی صحت کی طرف رکھئیے بھائی۔ کچھ تو وجہ ہو گی نا جو ایسی ہو رہی ہے طبیعت۔ اللہ پاک اپنی امان میں رکھیں آمین
ثابت ہو ا بہنیں بھی ماں کا ہی پر تو ہوتیں ہیں ۔سلامت رہیں اللہ پاک اپنی امان میں رکھے آمینٹھیک ہے 😊
آج تو اماں کی طرح ڈانٹ رہی ہو
ثابت ہو رہا ہو گا کہ کیوں ہمارے پاس بلا جھجک چھوڑ گئے تھے چھ ماہ کی علیشا کو۔۔۔ اور ہم نے اسے ایک لمحے کو بھی رونے نہ دیا۔ٹھیک ہے 😊
آج تو اماں کی طرح ڈانٹ رہی ہو
جلدی جلدی بہاریوں سے کہلوائیں تو گیارہ کو کبھی گیارہ نہیں اگارہ ہی بولیں گے 🙃پھر تو یہ اگارہ بولیں گی گیارہ کو
جیسے آپ نے ڑ کو ر بنا دیاثابت ہوا کہ آپ صحت مند ہیں ویسے ہی سب کو چریا بنا رکھا ہے۔
چلنا مشکل اس وقت روؤف بھائی کا۔۔۔ آپ جوگنگ پہ بھیج رہے۔ آرام کرنے کیوں نہیں دیتے بھائی کو۔جوگنگ کریں
حالات ایسے بھی ہو سکتے ہیں کیا؟جلدی جلدی بہاریوں سے کہلوائیں تو گیارہ کو کبھی گیارہ نہیں اگارہ ہی بولیں گے 🙃
خیر ہو گی ان شاء اللہ آپکی ۔۔مزے کی بات بتائیں ہماری ایک بھابھی بہاری ہیں ۔ بہت قابل ہیں ۔۔سب سے چھوٹی ہیں ۔ایک دن ہماری ایک دوست آئی ہوئی تھیں اُنکو نہیں پتہ تھا ۔۔اُنکے سامنے بول دیا ۔جو نہ کٹے آری سے وہ کٹے ۔۔۔۔۔ سے ۔اب کاٹو تو لہو نہیں😎حالات ایسے بھی ہو سکتے ہیں کیا؟
دل پہ ہاتھ رکھ کر کہیں کہ کیا صرف خاتون چریا پاگل ہوتی ہیں یا مرد چریا پاگل بھی ہوتے ہیں۔خاتون چریا پاگل کو کہتے ہیں ۔
ڈھونڈیں پھر اور لے لیں بدلے ہم سے۔۔۔ جو پھول کو فول کہتا ہو۔خیر ہو گی ان شاء اللہ آپکی ۔۔مزے کی بات بتائیں ہماری ایک بھابھی بہاری ہیں ۔ بہت قابل ہیں ۔۔سب سے چھوٹی ہیں ۔ایک دن ہماری ایک دوست آئی ہوئی تھیں اُنکو نہیں پتہ تھا ۔۔اُنکے سامنے بول جو نہ کٹے آری سے وہ کٹے ۔۔۔۔۔ سے ۔اب کاٹو تو لہو نہیں😎
ذرا اصلاح فرمائیے گا یاسر بھائیدیوانی ہو گئی ہے وہ کی سندھی ہوگی:ہو چری تھی وئی آہے