صباحت آپکے ہر عکس سے عیاں ہےسچ رہنمائی کرنے والے بھی کسی فرشتے سے کم نہیں ہوتے۔
ظلِ ہما آپ پر پڑے۔ ٹھیک ہوں۔ لیکن نقاہت سی ہے۔طبیعت کے بارے آپ نے بے خبر رکھا ہوا ہے محمد عبدالرؤوف بھائی۔ ہم سب انتظار میں ہیں۔
عاطف کو نہیں معلوم کیا ہوا نصیب دشمناں ۔ظلِ ہما آپ پر پڑے۔ ٹھیک ہوں۔ لیکن نقاہت سی ہے۔
غمگین نہ ہوں۔ ان شاء اللہ نقاہت بھی جاتی رہے گی۔ کھانے پینے کا اچھے سے خیال رکھئیے۔ظلِ ہما آپ پر پڑے۔ ٹھیک ہوں۔ لیکن نقاہت سی ہے۔
فکر کی بات نہیں پھر!!!زیادہ تو میں نے بھی نہیں پی
قلق ہے کہ ہمیں بھی نہیں معلوم روفی بھائی کو کیا بیماری ہے۔۔۔عاطف کو نہیں معلوم کیا ہوا نصیب دشمناں ۔
قریب المرگ کی سی کبھی کبھار کیفیت ہو جاتی ہے۔ یعنی ایسا سمجھیں کہ جیسے کوئی ڈیوائس ہینگ ہونے کے بعد آٹومیٹکلی ری اسٹارٹ ہو جاتی ہے 😜عاطف کو نہیں معلوم کیا ہوا نصیب دشمناں ۔
قادرِ مطلق آپکو اپنی امان میں رکھے صحت و سکون کی دولت سے مالا مال کرے آمین ۔ظلِ ہما آپ پر پڑے۔ ٹھیک ہوں۔ لیکن نقاہت سی ہے۔
کہنے کو تو ساری علامات وہی عاشقی ماشوقی والی دِکھتی ہیں!!!قریب المرگ کی سی کبھی کبھار کیفیت ہو جاتی ہے۔ یعنی ایسا سمجھیں کہ جیسے کوئی ڈیوائس ہینگ ہونے کے بعد آٹومیٹکلی ری اسٹارٹ ہو جاتی ہے 😜
کوئی فکر کی بات نہیں ان شاء اللہ ری اسٹارٹ کریں ری فریش ہوجائیں گےقریب المرگ کی سی کبھی کبھار کیفیت ہو جاتی ہے۔ یعنی ایسا سمجھیں کہ جیسے کوئی ڈیوائس ہینگ ہونے کے بعد آٹومیٹکلی ری اسٹارٹ ہو جاتی ہے 😜
گھر خوب دیر تک بات کرلیں بالکل ہشاش بشاش ہوجائیں گے ہماری بہت ڈھیر ساری دعائیں !!!!کبھی کبھار دم گھٹ جاتا ہے۔ جسم بھاری ہو جاتا ہے اور سانس اکھڑنے لگتی ہے۔ پہلے ایک مرتبہ مجھے ڈرائیو کرتے ہوئے ہوا تھا اور کل باربر کے پاس تھا کٹنگ کرا رہا تھا۔ کل جب دوبارہ طبیعت ویسی ہوئی تو میں نے باربر کو پانی لانے کو کہا وہ جب تک واپس آیا میں بینچ پر لم لیٹ تھا۔ وہ گھبرا گیا کہیں میرے ذمہ نہ لگ جائے۔😜 لیکن الحمد للہ پانچ چھ منٹ تک طبیعت دوبارہ سنبھلنے لگتی ہے۔
گردن آپ کی دعاؤں کے بار سے جھکی ہوئی ہے۔ سلامت رہیںقادرِ مطلق آپکو اپنی امان میں رکھے صحت و سکون کی دولت سے مالا مال کرے آمین ۔
لیکن ڈاکٹر سے فوراً چیک اپ کرائیں۔۔۔کبھی کبھار دم گھٹ جاتا ہے۔ جسم بھاری ہو جاتا ہے اور سانس اکھڑنے لگتی ہے۔ پہلے ایک مرتبہ مجھے ڈرائیو کرتے ہوئے ہوا تھا اور کل باربر کے پاس تھا کٹنگ کرا رہا تھا۔ کل جب دوبارہ طبیعت ویسی ہوئی تو میں نے باربر کو پانی لانے کو کہا وہ جب تک واپس آیا میں بینچ پر لم لیٹ تھا۔ وہ گھبرا گیا کہیں میرے ذمہ نہ لگ جائے۔😜 لیکن الحمد للہ پانچ چھ منٹ تک طبیعت دوبارہ سنبھلنے لگتی ہے۔
میں اس مرتبہ ایک دو ماہ قبل پاکستان سے ہو کر آیا ہوں۔ وہاں تسلی سے سارے چیک اپ کرائے۔ لیکن سب کچھ نارمل تھا۔ پریشانی یہی ہے کہ سمجھ نہیں آ رہا کہ معاملہ کیا ہے۔لیکن ڈاکٹر سے فوراً چیک اپ کرائیں۔۔۔
بلاوجہ ٹالنے کی کوئی ضرورت نہیں!!!