سیما علی
لائبریرین
چلتی ہیں ٹھمک ٹھمک اس لئے سب پکارتے ہیںجلدی سے بتائیے کہ ثمرین کی اگر چائے بن جاتی ہے تو پھر اسے ہر روز پکارا کیوں جاتا ہے۔
چلتی ہیں ٹھمک ٹھمک اس لئے سب پکارتے ہیںجلدی سے بتائیے کہ ثمرین کی اگر چائے بن جاتی ہے تو پھر اسے ہر روز پکارا کیوں جاتا ہے۔
حال یہی ہے اُنکا بھیا پلیز پاؤں چیک کیجیے گاچڑیل صرف ہمیں لارے دے کر بھاگ جاتی ہے
حیرت ہے بھائی ۔۔۔ پیچھے بھاگ کر پکڑ کر ایک ٹانٹ لگا دیتےچڑیل صرف ہمیں لارے دے کر بھاگ جاتی ہے
حال یہی ہے اُنکا بھیا پلیز پاؤں چیک کیجیے گا
خواہ مخواہ۔۔۔۔حیرت ہے بھائی ۔۔۔ پیچھے بھاگ کر پکڑ کر ایک ٹانٹ لگا دیتے
خیر نہیں کسی کی اگر پچھل پیری ہے 🤓🤓🤓🤓حال یہی ہے اُنکا بھیا پلیز پاؤں چیک کیجیے گا
دعائیں پھر سب کے حق میں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻خواہ مخواہ۔۔۔۔
آپا نے صحیح مشورہ دیا ہے۔ کیا پتا وہ واقعی چڑیل ہی نکلی تو پھر؟؟؟؟
خواہ مخواہ۔۔۔۔
آپا نے صحیح مشورہ دیا ہے۔ کیا پتا وہ واقعی چڑیل ہی نکلی تو پھر؟؟؟؟
دوستو!!! ہمیں تو "ایک" ہی چڑیل کافی ہے۔خیر نہیں کسی کی اگر پچھل پیری ہے 🤓🤓🤓🤓
ڈگمگا رہے ہیں آپ شاید اس "ایک" سےدوستو!!! ہمیں تو "ایک" ہی چڑیل کافی ہے۔
ذرا بھی خوفزدہ نہیں ہوں 😱😨ڈرنے کی ضرورت نہئں روؤف بھائی۔۔۔ چڑیل کے بالوں کی ایک لٹ کاٹ لیجئیے گا،کنیز بن جائے گی
رہنے دیں اب ادھر ادھر کو۔۔۔ بھید کھل گیا آپ کا۔ اب تو بڑی بھابی جان ہی پوچھیں گی آپ سے۔ڈگمگا رہے ہیں آپ شاید اس "ایک" سے
میرا ارداہ اُدھر نہیں بلکہ اِدھر ہے
شدید ڈر لگتا ہے ہمیں پر ہمارے میکائل دیوانے ہیںسال بھر ہو گیا ہے تقریباً، میرا بھتیجا کہتا ہے کہ اسے جرمن شیفرڈ لا کر دوں