گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لو جی کر لو گل۔ ساری زندگی دوستی نہ ہوئی اب کیا ہو گی۔کوہِ قاف کی سیر پہ تو نہیں نکل گئیں ۔۔ہوسکتا ہے کسی پری سے دوستی کرنا ہو🤗
لو جی کر لو گل۔ ساری زندگی دوستی نہ ہوئی اب کیا ہو گی۔کوہِ قاف کی سیر پہ تو نہیں نکل گئیں ۔۔ہوسکتا ہے کسی پری سے دوستی کرنا ہو🤗
مگر قینچی پھر کس کو کہتے ہیںلو سمجھ کیوں نہ آئی بھئی۔۔۔۔ قینچی ہی کو تو کہتے ہیں
نہیں معلوم آپ کو بھی۔۔ اب کس سے پوچھیںکیا ہے یہ کلمہ مکراز؟ ۔۔۔ مجھے لگا یہ مقراض کی کوئی شکل تو نہیں ۔
یہ کیا بات کہ ہم سترہ پر ہیں ۔ہمارے جلدی ہی اٹھارہ ہزار بھی پورے ہونے والے ہیں خیر سے
پنکھ لگا لیجئیے۔۔۔بتاؤ کیسے آئیں ۔ہم سے تمہاری طرح تیز نہیں بھاگا جاتا بھئی۔
تو سانسیں بحال کرنے جا تو رہے ہئں ۔ تازہ دم ہو لیں پھر ریس لگاتے ہیںپہلے ہی اتنی تیز چل چل کر سانس پھولا ہوا ہے۔
ٹرک کے جیسا۔۔۔ ٹرک بھی وہ جو نمبر پلیٹ نہ ہونے کے باعث بنا کسی چوکی پہ رکے بھاگے ہی جا رہا ہوتو اب اور کتنا تیز بھاگیں ۔
ثمرین سے کہہ کر سب کی چائے میں بے ہوشی کی دوا ملا دیجئیے گاٹرائی کر تو لیں مگر گر گئے تو سب ہنسیں گے ۔ کوالٹی چلا ہنس کی چال۔۔۔
حالانکہ سدھ کھونے والا بدھ تو دو دن پہلے گزر گیاچائے بنانے جاتے ہیں اور لسی پی کے آجاتے ہیں ۔ یہ ہے ہمارا حال۔