سید عاطف علی
لائبریرین
حالانکہ سدھ کھونے والا بدھ تو دو دن پہلے گزر گیا
حالانکہ سدھ کھونے والا بدھ تو دو دن پہلے گزر گیا
خالی رکھی ہے اتوار۔۔۔ ہلکے پھلکے کاموں کے ساتھ ساتھ محفل ۔ اور بسجلدی بتاؤ کہ اتوار کو کیا کرنا ہے ۔
دل کو جا کر لگی نا بات عاطف بھائی
ڈھل جائے گا کل کا دن بھی۔۔۔ پھر تو بس پیر باقی بیچ میں ان شاء اللہدفتر بھی ہے کل۔
ذرا بھی فکر نہ کریں ۔ ان شا ء اللہ سب کام ترتیب سے ہوتے جائیںگےڈیلے نہ ہو کوئی کام بس۔
رہنے دیں ابھی بھائی۔۔مکھیاں اڑ رہی ہئں آس پاس۔ گھی شکر کا ذائقہ ہی نہ بدل جائے کہیںذرا منہ کھولو کہ ہم گھی شکر کھلائیں ۔
زبردست قلاقند کھلائیں ۔ پنی پیک ۔ مکھیاں نہیں آئیں گی اس میں ۔رہنے دیں ابھی بھائی۔۔مکھیاں اڑ رہی ہئں آس پاس۔ گھی شکر کا ذائقہ ہی نہ بدل جائے کہیں
توبہ توبہ
سو اب تک کہہ دیا ۔آئندہ خیال رکھیں گے۔جزاک اللہ خیرضبط کرنا چاہیئے۔ کسی کو چریا کہنا بھی کوئی قابل قبول بات ہے ؟
قولواللناس حسنا ۔ کا خیال رکھنا چاہیئے۔
سب خیر لیکن خ کیوں بھیا؟خیر اب تک کہہ دیا ۔آئندہ خیال رکھیں گے۔جزاک اللہ خیر