سید عاطف علی
لائبریرین
ضبط نہیں ہورہا۔ ہم جمعرات کو کھائیں گے ۔
ضرور ملتے ہوں گے مگر چوری چھپے کیوں۔صحت بخش پان کراچی کے یہاں بھی ملتے ہیں مگر چوری چھپے۔
طبیعت زیادہ چاہ رہی پان کھانے کو تو ۔۔۔۔ضبط نہیں ہورہا۔ ہم جمعرات کو کھائیں گے ۔
فوری آگئے ہم بٹیاغائب کہاں ہیں آپ یاسر بھائی ٔ اور روؤف بھائی
کیا انتظار کے دنوں کی طرح عمر کی بھی الٹی گنتی کر رہے آپ۔فورا فورا لکھ رہا ہوں کہ سترہ کا ہو جاؤ ں ۔
کام بھی اُسی تیزی سے کرتے ہیں آپقینچی کی طرح زبان چل رہی ہے آج میری۔
گل کو بھی سکھائیں یہ گرقینچی کی طرح زبان چل رہی ہے آج میری۔
کیا تم اٹھارہ کی ہو گئی۔۔۔ اب تمہارا شناختی کارڈ بن جائے گا۔عاطف بھائی لگتا ہے کہ بدھ رک گیا ہے
گل سے تو سیکھا ہے۔گل کو بھی سکھائیں یہ گر