گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو اس سے اچھا کیا کہ برتن بھی نہ دھونے پڑیں گے
ٹینشن یہ ہے کہ کوئی خیالی پلاؤ پکانے کو تیار نہیں۔ آپ ہی ہمت پکڑئیے عدنان بھائیتو پھر پیش کریں
ثمرین دھوئے گی کیا برتن؟ٹوکری میں برتن جمع کر دیں بعد میں دھو لیجیے گا
ثمرن کو کیوں نہیں بلاتے اب ہم بھی تھک گئیے ثمرین کو بلاتے بلاتےٹینشن یہ ہے کہ کوئی خیالی پلاؤ پکانے کو تیار نہیں۔ آپ ہی ہمت پکڑئیے عدنان بھائی
حیرت ہے۔جب خیال موجود ہے اور پلاؤ بھی ہوتا ہے تو خیالی پلاؤ کیوں نہ ہو گا بھلا
خیر ہو آپ کی ہر دم بھائی۔ سب کی خیر ہو ہر دمجوجل عربی میں گوگل کو کہتے ہیں ۔
ڈسٹرائے کرنا ہے پلاؤ کو ؟دال ڈال کر پکائیں کیا
ڈال لیجئیے دال مگر وہ پکاؤ نہیں کھچڑی پکے گی۔دال ڈال کر پکائیں کیا
ڈالیے خیالوں میں کوئی ٹیکس تھوڑی لگے گا-دال ڈال کر پکائیں کیا