گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹینشن نہ لیں ، آئسکریم دائیں ہاتھ میں لئے بائیں ہاتھ سے ٹائپنگ کر رہے پیں۔ پکوڑوں کے لئے اگلی برسات کا انتظار کر سکتے ہیں
چاہ تو ہم بھی رہے پکوڑے کھانا ۔ مگر بنانے کی ذمہ داری ہم ہی پر آن پڑے گی اس لیے دل میں دبا لی خواہش۔یہاں ابھی ہم نے پکوڑے اور سموسے کھائے بارش میں۔ گھروں ہی بنے ہوئے۔
خیر سے ایک وقت میں ایک ہی کام کر پائیں گے کاٹنے والا۔ یا تو گھاس یا پھر آلو پیاز اور مرچیں۔چاہ تو ہم بھی رہے پکوڑے کھانا ۔ مگر بنانے کی ذمہ داری ہم ہی پر آن پڑے گی اس لیے دل میں دبا لی خواہش۔
دل کی گہرائیوں سے نکلی ہے آمینخیریت ہو مریضوں کے لیے ۔ آمین۔
ڈرتے ورتے ہم کسی سے نہیںجنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے محمد عبدالرؤوف بھائی۔ ورنہ چپ چاپ عیدی ہمارے حوالے کیجئیے
ذرا سا وقت ہی رہ گیا معصوموں کی قربانی میں۔ مہندی لگائی انھیںدور بچپن کا یاد آرہا ہے ہمیں ۔ دو بکرے جو بندھے ہیں گھر میں ۔
رہنے دیں رہنے دیں۔ ہمارے جانے کا وقت ہوتا ہے تبھی آتے ہیں آپ۔ بڑے اندازے درست لگ کر رکھے ہوئے آپ نے۔ڈرتے ورتے ہم کسی سے نہیں
ژوب سے مہمان آ گئے کیا؟زبردست برا ہوا آج۔۔۔ مزاج ہی بگڑ گئے
سنیے سنیے۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گاژوب نہئں جا رہے ہم۔ عصر کا وقت ہو گیا۔ نماز پڑھ کر آتے ہئں ان شا ء اللہ
شرماتے مہندی سے ۔ بکریاں ہوتیں تو ہم لگا دیتے ۔ذرا سا وقت ہی رہ گیا معصوموں کی قربانی میں۔ مہندی لگائی انھیں
ضرور انھیں بتائیے کہ آخری روز تو دولہے کو بھی لگا دی جاتی ہے شرمانے کے باوجود۔ پھر حوصلہ ہو جاتا ان بکروں کو۔شرماتے مہندی سے ۔ بکریاں ہوتیں تو ہم لگا دیتے ۔