محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
😡😡😡😡😡زبردست سا موسم ہے پھر تو ۔
😡😡😡😡😡زبردست سا موسم ہے پھر تو ۔
سیانے کہتے ہیں جو رک گیا وہ رک گیا۔ چلتے رہنا ہی بہتر ہے۔رکیے ذرا۔۔۔ دم تو لے لینے دو۔ مراسلے پہ مراسلے کرتی جا رہی ہو۔۔۔۔
نہیں بہنا۔ اس مرتبہ بارش کے نام پر ایک بوند بھی نہیں برسی😥
ژالہ باری ہو تو میں کہوں کہ اچھا موسم ہےزبردست سا موسم ہے پھر تو ۔
شاباشے آپ تو چھلانگے مارنے لگیں۔سیانے کہتئ ہیں جو رک گیا وہ رک گیا۔ چلتے رہنا ہی بہتر ہے۔
شعلے برس رہے کیوں
صحیح کہا آپ نے۔۔۔ یہ بھی شاید کسی سیانے سے سن آئی ہو گی 🤣🤣🤣شاباشے آپ تو چھلانگے مارنے لگیں۔
ضرور شعلے ہی برسیں گے۔ 46 درجہ حرارت پر برف تو گرنے سے رہیشعلے برس رہے کیوں
طبیعت میں آیا کہ بولیں ۔۔صبر صبر۔۔۔۔ کہیں ہمیں مینڈکی تو نہئں سمجھ رہے ناشاباشے آپ تو چھلانگے مارنے لگیں۔
طور طریقہ تو وہی ہے۔ لیکن ہم کہتے نہیںطبیعت میں آیا کہ بولیں ۔۔صبر صبر۔۔۔۔ کہئں ہمیں مینڈکی تو نہئں سمجھ رہے نا
ظاہرا تو سمجھنا پڑے گا نا جب اتنی چھلانگے لگیں گی۔طبیعت میں آیا کہ بولیں ۔۔صبر صبر۔۔۔۔ کہیں ہمیں مینڈکی تو نہئں سمجھ رہے نا
ظاہر کہ کہتے اس لئےنہئں کہ کہیں محفل پانی پت کا میدان نہ بن جائےطور طریقہ تو وہی ہے۔ لیکن ہم کہتے نہیں
عبدالرؤوف کو یقین تھا کہ آپ کو ضرور پانی ہی یاد آئے گا۔ 🐸🐸🐸🐸ظاہر کہ کہتے اس لئےنہئں کہ کہیں محفل پانی پت کا میدان نہ بن جائے
عین ممکن ہےنہ بنےظاہر کہ کہتے اس لئےنہئں کہ کہیں محفل پانی پت کا میدان نہ بن جائے
عین ممکن ہے کہ آپ کے سمجھانے سے سمجھ آ بھی جائے مگر روؤف بھائی کے سمجھانے سے پہلے والی بھی چلی جاتی ہے اس لئے رسک نہیں لیتے ہمظاہرا تو سمجھنا پڑے گا نا جب اتنی چھلانگے لگیں گی۔
غلطی سے بھی سمجھنے کی کوشش نہیں کیجیئے گاعین ممکن ہے کہ آپ کے سمجھانے سے سمجھ آ بھی جائے مگر روؤف بھائی کے سمجھانے سے پہلے والی بھی چلی جاتی ہے اس لئے رسک نہیں لیتے ہم
عبدالرؤوف کو یقین تھا کہ آپ کو ضرور پانی ہی یاد آئے گا۔ 🐸🐸🐸🐸
غم نہ کریں کیونکہ ابھی کبھ کمی سی کمی ہےعین ممکن ہےنہ بنے
فیر تے گل ہی مُکی۔ گل کو زبر سے پڑھنا ہے۔غلطی سے بھی سمجھنے کی کوشش نہیں کیجیئے گا
کچھ کا کچھ نہ ہوجائے۔
فوراً سے جا کر اپنا انرجی ڈرنک پی کے آؤغم نہ کریں کیونکہ ابھی کبھ کمی سی کمی ہے
چائے سے محروم ہیں اس لئے رنجیدہ ہیں