محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
بات یہ ہے وجی بھائی۔ آپ نے مزاح نگاری سنا ہو گا مضحکہ نگاری کبھی نہیں 😊ہیں ؟؟
میرے خیال میں مزاح میں اور مضحکہ خیر میں کچھ خاص فرق نہیں۔
کیا دونوں کا کیا خیال ہے؟؟
ویسے مضحکہ تضحیک ایک ہی خاندان کے الفاظ ہیں
بات یہ ہے وجی بھائی۔ آپ نے مزاح نگاری سنا ہو گا مضحکہ نگاری کبھی نہیں 😊ہیں ؟؟
میرے خیال میں مزاح میں اور مضحکہ خیر میں کچھ خاص فرق نہیں۔
کیا دونوں کا کیا خیال ہے؟؟
ٹالا تھا ہم نے ایسا کہہ کر کہ لڑی کی ترتیب بگاڑنے کا الزام ہم پر نہ آ جائے کہئں۔تو کیا ہوا خاتون گُلِ یاسمیں اگر پھر ب سے لکھ دیا
ثمرین کہاں ہو بھئی۔۔۔۔ چائے وائے لاؤٹالا تھا ہم نے ایسا کہہ کر کہ لڑی کی ترتیب بگاڑنے کا الزام ہم پر نہ آ جائے کہئں۔
جلدی منگوائیں چائے گُلِ یاسمیں کا دم نکل رہا ہے۔ثمرین کہاں ہو بھئی۔۔۔۔ چائے وائے لاؤ
چائے بس اب آئی کہ تب آئیجلدی منگوائیں چائے گُلِ یاسمیں کا دم نکل رہا ہے۔
حالات کچھ یوں ہیں کہ ہم اپنی چائے خود بنانے چلے۔ ثمرین برتن بہت توڑتی ہےثمرین کہاں ہو بھئی۔۔۔۔ چائے وائے لاؤ
حیرت ہے بھئی۔ وہ تو سب کے کام کرتی ہے بیچاری۔جی مگر ہم اپنی چائے خود بنانے چلے۔ ثمرین برتن بہت توڑتی ہے
خیر کی بات کریں ۔ ہم نے محاورے والا بولا تھا مگر آپ سچی والا دم نکال رہے۔جلدی منگوائیں چائے گُلِ یاسمیں کا دم نکل رہا ہے۔
دلا دی یاد علیشا کی صبح سویرے۔ وہ تو ابھی چھوٹی سی ہے سات ماہ کی۔ وہ کیسےتوڑے گی کچھحیرت ہے بھئی۔ وہ تو سب کے کام کرتی ہے بیچاری۔
شاید تم نے ثمرین کو علیشا سمجھ لیا ہے 😜🤣🤣🤣
ربِ کریم سے دعا ہے کہ علیشا جلدی سے بڑی ہو جائے اور آپ کے برتنوں کی شامت آئے 😊دلا دی یاد علیشا کی صبح سویرے۔ وہ تو ابھی چھوٹی سی ہے سات ماہ کی۔ وہ کیسےتوڑے گی کچھ
روز تو نہیں ہوتی ۔زہر جیسی کڑوی لگتی ہے مضحکہ خیز ریٹنگ
شکریہ سوال پوچھنے کا۔۔۔ سیرت کے معنی طریقہ ، کردار ، عادت یا خصلت ہیں۔"سیرت" کے کیا معنی ہیں؟