وہی تو۔۔۔ مگر ہم نے سب کو برابری کے درجے ہر رکھا تا کہ کوئی جھگڑا نہ ہونہ صرف باسیوں سے بلکہ تازہ محفلین کی طرف سے بھی ۔
ہو کیسے سکتا ہے باسی السلام علیکم اگر آپ وعلیکم کہنے کے بعد اگلے آنے والوں کے لئے تازہ سلام پیش کر دیںوعلیکم السلام میری طرف سے بھی اگر السلام علیکم باسی نہ ہو گیا ہو تو !