محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہی سچ ہے ۔آگاہی اشد ضروری ہے اس فتنہ انگیز دور میں ۔۔
ایک عالم کو سن رہا تھا انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ ایک مرتبہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کسی فتنے سے متعلق بتایا۔ (اس مقام پر وہ عالم رک کر حاضرین سے کہنے لگے کہ ہم جیسے لوگ خواہ مخواہ کی بحث میں پڑ جاتے ہیں کہ یہ فتنہ کہاں سے آئے گا، کیوں آئے گا وغیرہ وغیرہ جس کا عمل سے واسطہ ہی نہیں۔ پھر کہا اب سنیے بابِ شہرِ علم حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کا سوال) حضرتِ علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس فتنے سے بچنے کا کیا طریقہ ہو گا۔ (یعنی کہ صرف وہ سوال کیا جو صرف اور صرف عمل سے تعلق رکھتا ہے)
 

سیما علی

لائبریرین
ڈالے بغیر پیاز ٹماٹر کے ہمارے پاس ایک خاتون تھیں بھنڈی اتنی اچھی بناتیں پر کبھی اپنی ریسیپی نہ دی پر ایسا مزا ہم نے کبھی نہ کھایا کوشش کی ہم نے اُن کی طر بنانے کی مگر بن نہ سکی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top