گُلِ یاسمیں
لائبریرین
و سے لکھنا تھا جملہ۔چلیں اسی بہانے اُن کو مزے کے دال چاول تو کھانے کو ملے۔
و سے لکھنا تھا جملہ۔چلیں اسی بہانے اُن کو مزے کے دال چاول تو کھانے کو ملے۔
مجھے علم نہیں اس کھیل کا۔ بتادیں ذرا۔و سے لکھنا تھا جملہ۔
وہی تو گُلِ یاسمیں بٹیا بتا رہی ہیں ۔۔مجھے علم نہیں اس کھیل کا۔ بتادیں ذرا۔
مجھے علم نہیں اس کھیل کا۔ بتادیں ذرا۔
یعنی کہ جو جملہ آپ سے پہلے لکھا گیا ہو گا۔ اس کا پہلا حرف دیکھنا ہے۔ اور آپ نے اس سے اگلے حرف سے جملہ لکھنا ہے۔ اس طرح الف بے پے کی ترتیب چلتی رہے گی۔وہی تو گُلِ یاسمیں بٹیا بتا رہی ہیں ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

پھر ہمیں ضرور کھلائیے گا بٹیا رائتہ بھی کھیرے والابریانی پکانے میں لگی ہوں گی سیما آپا
ترتیب کا خیال رکھے کو بھی تشریف لائے ۔۔اب تک کوئی نہیں آیا اس لڑی میں۔۔مصروف لوگ سب۔
ٹوٹنا نہیں چاہیے یہ سلسلہ عبدالصمدچیمہ بھیامجھے علم نہیں اس کھیل کا۔ بتادیں ذرا۔
ثمرین جلدی سے چائے بنا لیجیے ہم برتن نکالتے ہیں ۔نئے نئے آئے ہیں اس لڑی میں صمد بھیا ۔۔ٹوٹنا نہیں چاہیے یہ سلسلہ عبدالصمدچیمہ بھیا
جناب کدھر ہیں آج تو چھٹی ہے پھر بھی غائب ہیں 🤓زور سے یاد آرہا ہے یا ہلکا ہلکا
خیر رہے تمام برتنوں کی ۔عبدالصمد بھائی کے ہاتھوں ٹوٹنے سے بچ جائیں بس۔ثمرین جلدی سے چائے بنا لیجیے ہم برتن نکالتے ہیں ۔نئے نئے آئے ہیں اس لڑی میں صمد بھیا ۔۔