عظیم

محفلین
ظاہر تو یہ ہو رہا تھا کہ انڈیا بہت بڑا ٹارگٹ دے گی۔ لیکن آخر میں اسکور کچھ تیس چالیس رنز کم ہی بنا پائے میرے خیال میں، اسی طرح ویسٹ انڈیز بھی شروع میں اچھا کھیلی مگر درمیان میں کہیں گڑبڑ ہو گئی!
 

سیما علی

لائبریرین
گُل کا کام آسان ہو گیا۔۔ لگاتار بارش ہو رہی ہے۔ گلابوں کو مشکییں بھر بھر پانی نہیں پڑے گا۔
لیجیے مالک کا تو اعجاز ہی ہے کہ انسان کے کاموں کو آسان کردیتا ہے ۔۔۔اور پھر اُس پانی کا تو کو ئی مقابلہ ہی نہیں ۔//
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیجیے مالک کا تو اعجاز ہی ہے کہ انسان کے کاموں کو آسان کردیتا ہے ۔۔۔اور پھر اُس پانی کا تو کو ئی مقابلہ ہی نہیں ۔//
نہیں فکر ہوتی اس بات کی بھی کہ پانی کا بل زیادہ آئے گا دوسرے موسم بھی خوشگوار رہتا ہے۔ پچھلے دو دن ایسی گرمی پڑی کہ حد نہیں۔ اللہ پاک سے توبہ و استغفار کی کہ جہنم کی آگ سے محفوظ فرما کر ہدایت کے راستے پر گامزن رکھنا۔ یہ آتے جاتے موسم بھی کیا کچھ سبق دے جاتے ہیں انسان کو۔
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
Top