لاريب اخلاص

لائبریرین
ظاہر اور باطن ایک ہونا چاہیے اسی پہ ایک بھولا بسرا شعر یاد آ گیا!
دو رنگی خوب نہیں یک رنگ ہو جا
سراپا موم ہو یا سنگ ہو جا
سراج اورنگ آبادی
 

یاسر شاہ

محفلین
ڈال کے چائے سب کے لئے لاتے ہیں ۔۔۔اور تھوڑے پکوڑے بھی۔۔

7YAVM59.jpg


ZIGQeAR.jpg
معیاری رنگ یہی ہے چائے کا۔جس میں دودھ پانی اور پتی سب فنا ہو جائیں ۔
 

سیما علی

لائبریرین
طاری رہتا ہے ہم پر فرائض منصبی کا سلسلہ ۔ سو مصروف ہی رہنا پڑتا ہے۔
محبت کرنا فرائضِ منصبی سے ہر ایک کے بس کا نہیں ۔۔۔ہماری بہو ہماری بڑی فین ہیں اس سلسلے میں ہمیشہ کہتی ہیں آنٹی آپ نے اپنے کام سے پیار کیا ہے ۔۔۔رضا کو نہیں ہیں ۔۔ہمارے لئے Duty above all تھی ۔اُس میں بڑا سکون ملا ۔۔۔
 
Top