گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ژونگ کون جانے والا؟
صحیح طر ح نہیں آئی بٹیا ۔۔۔/سیما آپا جو نئی گیم بتائی گپ شپ والی لڑی میں بتائی، اس کی سمجھ آ گئی؟
ضرور پہلے سمجھیں گے آپ سے بٹیاسیما آپا جو نئی گیم بتائی گپ شپ والی لڑی میں بتائی، اس کی سمجھ آ گئی؟
طوطوں کی دیکھ بھال کر رہے ہونگے ۔۔۔۔صدا دیں زور سے تبھی آئیں گے
ظاہر ہے کہ ایک بار تفصیل سے بتانا پڑے گاضرور پہلے سمجھیں گے آپ سے بٹیا
فی الحال میں سفر کی تیاری میں ہوں ۔ تفصیل سے نہیں دیکھا۔ کل واپس جو جانا ہے۔عاطف بھائی نے شاید نہیں دیکھا گیم والا مراسلہ
کیوں بھیا یا د بڑی تڑپ کے آئی آپکو بھی گ پہلے آگیا ک سے 😂😂😂😂کل میری تین سالہ بیٹی اپنی امی سے کہنے لگی "امی! تمہارے سئیاں/صاحب کی مونجھ/یاد آئی ہے"
(میری بیگم مجھے سئیاں کہہ کر بلاتی ہے)
گڑیا نے مجھے بھی گڑبڑا دیا 😊کیوں بھیا یا د بڑی تڑپ کے آئی آپکو بھی گ پہلے آگیا ک سے 😂😂😂😂
مالک الملک دونوں جہانوں میں آپ کو خوش رکھے۔ آمینلیجیے بھیا یہ آپ نے خوب کہا ۔گڑیا کی باتیں ہی ایسی ہیں ماشاء اللہ !!! پروردگار کے حضور دعا ہے خوب لائق و نیک ہوں !ماں باپ کے سائے میں پروان پائیں ۔آپ دونوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں، آمین