وہ ہم سے زیادہ کوئی نہیں جانتا ۔اللہ خوش رکھے اور آپکو اپنی امان میں رکھے آمینگل کو معلوم ہے کیوں۔۔۔
کیونکہ لچک نہ ہو تو ارادے بھی ٹوٹ جایا کرتے ہیں پھر یاری دوستی کیا چیز ہے
یہ کیا بھئی ۔ دل تو جیتنا چاہیئے ۔ہارے ہارے ہارے۔۔۔ہم تو دل سے ہارے
اللہ اللہیہ کیا بھئی ۔ دل تو جیتنا چاہیئے ۔
پھر تو ایک سو ایک دل بھی ہو سکتے ہیں ۔ اگر سو دل بکریوں کے ہوں تو۔۔۔اللہ اللہ
اپنا ہار کر جیتتے ہیں نا دو دل پاس رکھ کر کیا کرنا بھلا
تو پھر ایک سو دو نہیں ہونے چاہئں ٹوٹل۔۔۔ کیا معلوم کسی بکری کے دو دل ہوں۔پھر تو ایک سو ایک دل بھی ہو سکتے ہیں ۔ اگر سو دل بکریوں کے ہوں تو۔۔۔
ٹوٹنا نہیں چاہیے !دو ہوں تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔تو پھر ایک سو دو نہیں ہونے چاہئں ٹوٹل۔۔۔ کیا معلوم کسی بکری کے دو دل ہوں۔
جو دراڑ رہ جائے گی اس کا کیا ہوگا ؟ثابت ہو جاتا ہے پھر سے۔۔۔جب ایلفی سے جوڑ لیں۔
حالت ایلفی سے جوڑنے کے بعد وضع قطع ویسی نہیں رہتی ۔۔۔شیشہ ہو یا دل ہو آخر ٹوٹ جاتا ہے ۔۔۔ثابت ہو جاتا ہے پھر سے۔۔۔جب ایلفی سے جوڑ لیں۔
خبردار رکھنے کے کام آئے گی وہ دراڑ اور یاد دلاتی رہے گی کے اگلی بار احتیاط سے رہناجو دراڑ رہ جائے گی اس کا کیا ہوگا ؟
دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا ٹوووووٹ گیاحالت ایلفی سے جوڑنے کے بعد وضع قطع ویسی نہیں رہتی ۔۔۔شیشہ ہو یا دل ہو آخر ٹوٹ جاتا ہے ۔۔۔
ڈگمگا جانے کی بجائے اگر اس سے سبق سیکھ لیا جائے تو دراڑ بھر جاتی ہے بلکہ نیا نکور ہو جاتا ہے دل۔چارا نہیں کوئی بھیا کہ دراڑ کے ساتھ ہی رہا جائے ۔زخم کی طرح دراڑ بھی بھر ہی جاتی ہے انگریز کہتا
Once broken can be mended but crack is always there 😢
رک جا او دل دیوانے ۔۔۔۔ڈگمگا جانے کی بجائے اگر اس سے سبق سیکھ لیا جائے تو دراڑ بھر جاتی ہے بلکہ نیا نکور ہو جاتا ہے دل۔